SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش

  • عراق: صوبے نینوا کے مزید علاقوں کی آزادی

    عراق: صوبے نینوا کے مزید علاقوں کی آزادی

    Aug ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۱

    عراق کے صوبے نینوا کے صدر مقام موصل کے مشرق میں مزید کئی علاقوں کو داعش دہشت گرد گروہ کے قبضے سے آزاد کرا لیا گیا۔

  • عراق: موصل میں دہشت گردوں کے خلاف سیکورٹی فورسز کا آپریشن جاری

    عراق: موصل میں دہشت گردوں کے خلاف سیکورٹی فورسز کا آپریشن جاری

    Aug ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۳

    عراق کی سیکورٹی فور‎سز نے موصل میں دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف اپنا آپریشن جاری رکھتے ہوئے مزید دو دیہات آزاد کرا لئے ہیں۔

  • شام: منبج شہر مکمل طور پر آزاد ہوگیا

    شام: منبج شہر مکمل طور پر آزاد ہوگیا

    Aug ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۷

    شام کا شہر منبج دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے مکمل طور پر آزاد ہوگیا ہے۔

  • عراق: متعدد دہشت گرد ہلاک

    عراق: متعدد دہشت گرد ہلاک

    Aug ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۷

    عراق کی فوج نے ملک کے مشرقی علاقے میں آپریشن کرکے متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

  • عراق: موصل کی آزادی سے متعلق آپریشن کا پہلا اور دوسرا مرحلہ مکمل

    عراق: موصل کی آزادی سے متعلق آپریشن کا پہلا اور دوسرا مرحلہ مکمل

    Aug ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۷

    عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے موصل کو آزاد کرانے سے متعلق آپریشن کا پہلا اور دوسرا مرحلہ مکمل ہونے کی خبر دی ہے۔

  • افغانستان میں پچیس فیصد داعشی ہلاک

    افغانستان میں پچیس فیصد داعشی ہلاک

    Aug ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۳

    افغانستان میں نیٹو آپریشن کے کمانڈر جان نیکلسن نے دعوی کیا ہےکہ افغان سیکورٹی فورسز نے امریکہ کی پشت پناہی کے ساتھ دو ہفتے قبل شروع کردہ اپنے آپریشن میں دہشت گرد گروہ داعش کے کم از کم پچیس فیصد عناصر کو ہلاک کر دیا ہے۔

  • عراق: رمادی کے شمالی علاقے میں داعش کے ٹھکانے منہدم

    عراق: رمادی کے شمالی علاقے میں داعش کے ٹھکانے منہدم

    Aug ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۵

    عراقی فوجیوں نے رمادی کے شمالی علاقے میں دہشت گرد گروہ داعش کے متعدد ٹھکانے منہدم کر دیے ہیں۔

  • عراقی وزیر دفاع بال بال بچ گئے

    عراقی وزیر دفاع بال بال بچ گئے

    Aug ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۴

    عراق کے وزیر دفاع خالد العبیدی مغربی عراق میں واقع صوبہ نینوا میں دہشت گرد گروہ داعش کےحملے میں بال بال بچ گئے ہیں۔

  • افغانستان: امریکہ کا فوجی ساز و سامان داعش کے ہاتھ لگ گیا

    افغانستان: امریکہ کا فوجی ساز و سامان داعش کے ہاتھ لگ گیا

    Aug ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۰

    افغانستان میں امریکی فوجی ساز و سامان دہشت گرد گروہ داعش کے ہاتھ لگ گیا ہے۔

  • عراق: موصل یونیورسٹی کی فیکلٹی آف اسلامیات پر بمباری

    عراق: موصل یونیورسٹی کی فیکلٹی آف اسلامیات پر بمباری

    Aug ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۷

    امریکی اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے عراق کی موصل یونیورسٹی کی فیکلٹی آف اسلامیات پر بمباری کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • تم جنگ بھی ہارے اور الیکشن بھی: میجر جنرل محسن رضائی

    تم جنگ بھی ہارے اور الیکشن بھی: میجر جنرل محسن رضائی

    ۱۰ minutes ago
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS