-
دہشت گردی کی ہر شکل کی بیخ کنی کی ضرورت ہے، صدر حسن روحانی
Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۲۱:۱۵صدرمملکت حسن روحانی نے روس میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کی بیخ کنی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
برطانوی وزیراعظم نے سیکورٹی اداروں کی کمزوری کا اعتراف کر لیا
Mar ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۷برطانیہ کی وزیراعظم تھریسا مئے نے کہا ہے کہ بدھ کے روز پارلیمنٹ کے احاطے میں حملہ کرنے والا شخص کو سیکورٹی ادارے پہلے سے پہچانتے ہیں۔
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کامیابی
Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۵شامی فوج نے درعا شہر کے قریب منشیہ علاقے میں دہشت گرد گروہ جبہہ النصرہ کے ایک اہم اڈے کو تباہ کردیا ہے۔
-
جرمنی میں دہشت گردانہ حملے کی بابت انتباہ
Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۸جرمنی کی داخلی خفیہ ایجنسی کے سربراہ نے ملک کے اندر دہشت گردانہ حملے کے خطرے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
کابل حملہ ختم، تمام دہشت گرد ہلاک، درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۲افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ملٹری اسپتال پر دہشت گردوں کے حملے میں درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔ افغان سیکورٹی دستوں نے کئی گھنٹے تک جاری رہنے والی لڑائی کے دوران چاروں دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
ہندوستانیوں پرحملے: مودی کی خاموشی پرکانگریس کی تنقید
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۰بیرون ملک ہندوستانیوں پر ہوئے کئی نسلی حملوں کے معاملے میں وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی پر کانگریس نے سوال کھڑے کئے ہیں۔
-
افغان سفارت کاو کی پاکستان کے دفتر خارجہ میں طلبی
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۱پاکستان کے قبائلی علاقے میں پانچ فوجیوں کی ہلاکت پر اسلام آباد میں افغانستان کے ڈپٹی ناظم الامور کو وزات خارجہ میں طلب کر لیا گیا۔
-
افغان نائب سفیرپاکسان کے دفتر خارجہ میں طلب
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۲پاکستان نے افغان سرزمین سے دہشتگردوں کے پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
شام: حمص کے فوجی اڈے پر داعش کا حملہ ناکام
Dec ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۷شامی فوج نے حمص کے مشرق میں ٹی فور فوجی اڈے پر داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
صوبہ کربلا میں دھماکہ
Aug ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۸صوبہ کربلا میں خود کش دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم اٹھارہ افراد شہید ہوگئے۔