-
عراق: دہشت گـردانہ بم دھماکے میں تین افراد جاں بحق اور سات زخمی
Aug ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۲عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوب میں ایک دہشت گردانہ بم دھماکے میں قبائلی فورس کے تین اہلکار جاں بحق اور سات زخمی ہوئے ہیں۔
عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوب میں ایک دہشت گردانہ بم دھماکے میں قبائلی فورس کے تین اہلکار جاں بحق اور سات زخمی ہوئے ہیں۔