-
قطری ثالث سے گفتگو کی تفصیلات سے متعلق میڈیا میں آنے والی باتیں صحیح نہیں: ایرانی وزارت خارجہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے قطری ثالث کے ساتھ مذاکرات کے تعلق سے جو باتیں کی جارہی ہیں، انہیں بے بنیاد بتایا ہے۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کا کوآرڈینیشن اجلاس، ہندوستانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا
Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۲شنگھائی تعاون تنظیم، ایس سی او، کے نیشنل کوآرڈینیٹرز کا پہلا اجلاس 28 سے 30 ستمبر تک جاری رہے گا جس میں آئندہ سال اگست میں اسلام آباد میں ہونے والے سربراہی اجلاس کی تیاریوں کا آغاز ہوگا۔
-
ہندوستان: اترپردیش میں شدید بارش اور طوفان، 56 افراد ہلاک
Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۷ہندوستان کی شمالی ریاست اتر پردیش میں مسلسل دو دن سے شدید بارش، آندھی اور طوفان کے باعث بحرانی حالات پیدا کردیئے ہیں جس کے نتیجے میں اب تک 56 افراد کی موت ہوچکی ہے۔
-
ہندوستان: مراٹھواڑہ میں 8 ماہ کے دوران 653 کسانوں کی خودکشی
Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۷ہندوستان کے علاقے مراٹھواڑہ میں جنوری سے اگست تک کے 8 ماہ میں 653 کسانوں نے خودکشی کی ہے یعنی اوسطاً ہر روز تقریباً 3 کسانوں نے اپنی زندگی ختم کی۔
-
سہیل آفریدی فیصلہ کریں کہ وہ پاکستان کے ساتھ ہیں یا افغانستان کے؟ عطاء اللّٰہ تارڑ
Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۰پاکستان کے وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی فیصلہ کریں کہ وہ پاکستان کے ساتھ ہیں یا افغانستان کے؟
-
عمان: فلسطینیوں کے حقوق اور یمن میں امن کی حمایت کا اعلان
Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۷عمان کے وزیر خارجہ نے فلسطینیوں کے حقوق اور یمن میں قیام امن کے لئے سیاسی راہ حل کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
ایس آئی آر ہندوستانی جمہوریت کا مذاق، اسے ختم کیا جانا چاہئے: سابق بیوروکریٹس
Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۴ہندوستان کے سابق بیوکریٹس گروپ نے کہا ہے کہ ایک کھلے خط میں، آئینی کنڈکٹ گروپ نے کہا کہ ملک گیر ووٹر فہرست نظرثانی کا عمل ختم کیا جانا چاہیے ورنہ یہ ہمارے عالمگیر بالغ رائے دہی کے عزم کو کمزور کرے گا۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانیہ حملوں کا سلسلہ جاری
Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۲غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور نئے حملے میں ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
گیانیش کمار نے 2019 کے لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی کے ٹکٹ کی پیش کش کی تھی: کیرالہ کے سابق چیف سیکریٹری کا سنسنی خیز بیان
Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۱ہندوستانی میڈیا رپورٹوں کے مطابق کیرالہ کے سابق چیف سیکریٹری جی جی تھامسن نے دعویٰ کیا ہے کہ گیانیش کمار نے 2016 میں انہیں 2019 کے لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی کے ٹکٹ کی پیش کش کی تھی۔
-
جنوبی افریقہ میں فائرنگ کا واقعہ، 17 افراد ہلاک
Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۳جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ کے جنوب مغربی قصبے میں فائرنگ کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔