-
مملکت کا صدر ہو یا عام آدمی، سبھی بندگی کرتے نظر آئے۔ تصاویر
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۵گزشتہ شب، شبِ نزول قرآن اور شب قدر کے موقع پر پورا ایران اسلامی رب الارباب اللہ عز وجل کی بارگاہ میں راز و نیاز کرتا نظر آیا۔
-
کربلا میں اپنی تقدیر رقم کرتے مومنین۔ تصاویر
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۱شب قدر کے موقع پر کربلائے معلیٰ میں سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت خاص فضیلت رکھتی ہے۔اس حقیقت کو درک کر چکے مومنین اس موقع کو ہاتھ سے نہیں گنواتے۔آخری شب قدر کے موقع پر بین الحرمین میں حسینی پروانوں کا ہجوم دیکھا جا سکتا ہے۔
-
شب قدر کے خاص مناظر۔ تصاویر
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۷شب قدر کے موقع پر کچھ خاص مناظر بھی نگاہوں سے ٹکراتے ہیں جن کا مجموعی پیغام یہ ہوتا ہے کہ اللہ کے بندے ہر مقام پر، ہر حال میں ہر لباس میں، ہر عمر میں ہر قیمت پر مرضیٔ معبود حاصل کرنے کے درپے رہتے ہیں۔
-
اس نونہال نے مرحوم عبد الباسط کی یاد دلادی/ تلاوت ۔ ویڈیو
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۰نونہال قاری محمد امین بختیاری کی خوبصورت آواز میں شاندار تلاوت جسے سن کر مرحوم عبد الباسط کی یاد تازہ ہو جاتی ہے۔
-
ایک سال کے گناہوں کا کفارہ! ۔ پوسٹر
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۵فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام: جو شخص ایک بندۂ مومن کو افطار کرائے، یہ عمل اسکے ایک سال کے گناہ کا کفارہ شمار ہوتا ہے۔ (وسائل الشیعه، ج ۷، ص ۱۰۱ و ۱۰۲٫)
-
رمضان المبارک میں دہلی کے بازاروں کی رونقیں بحال
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
کرونا کے دو سال بعد ماه مبارک میں دہلی کی جامع مسجد کی رونقیں
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
اعمال ماہ رمضان۔ انفوگرافی
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۰ماہ رمضان نہایت محترم، بابرکت اور مقدس مہینہ ہے جس کا لمحہ لمحہ بے کراں قدر و قیمت کا حامل ہے۔ اس محترم مہینے کی عظمت کے لئے یہی کافی کہ بندے کا سانس لینا اور سونا بھی اس میں عبادت شمار ہونے لگتا ہے۔ اس مہینے میں بہت سے اعمال و اذکار کی انجام دہی پر روایات معصومین علیہم السلام میں تاکید کی گئی ہے۔ ان میں سے بعض اعمال کا ذکر اس انفوگرافی میں کیا گیا ہے۔
-
امریکا میں افطار اور باسکٹبال کھلاڑی کا کھیل کے دوران روزہ کھولنا+ ویڈیو
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۰پوری دنیا میں مسلمان ماہ مبارک رمضان کے روزے رکھ رہے ہیں، لیکن امریکا میں روزے داروں میں ایک الگ کی رونق ہے۔
-
تلاوت قرآن کریم ایک مقدس ہنر ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۰رہبر انقلاب اسلامی نے ماہ رمضان کو ماہ ضیافت الہی اور پروردگار عالم کی لامتناہی رحمتوں کا وسیع دسترخوان قراردیا ہے۔