-
دعائے استقبال ماہ رمضان المبارک۔ (آڈیو اور ترجمے کے ساتھ)
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۱:۵۶فرزند رسول امام علی ابن الحسین علیہ اسلام کی تعلیم کردہ دعا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں آج ہوگی قرآنی محفل
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۹ماہ مبارک رمضان کی آمد پر رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں آج ایک قرآنی محفل کا اہتمام کیا گیا ہے۔
-
ماہ رمضان کی آمد پر امت مسلمہ کو صدر ایران کی مبارکباد
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۶صدر جمہوریہ ایران نے اسلامی ممالک کے سربراہان مملکت کو ماہ مبارک رمضان کی آمد پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
شب قدر کے مخصوص اعمال
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰شبِ قدر ایسی عظيم رات ہے کہ عام راتیں اس کی فضیلت کو نہیں پہنچ سکتیں کیونکہ اس رات کا عمل ہزار مہینوں کے عمل سے بہتر ہے۔
-
صیہونی غاصبوں کے ہاتھوں مسجدالاقصی کی بے حرمتی
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۱اسرائیل کے فوجیوں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی میں داخل ہو کر عبادت میں مشغول نمازیوں کو زبردستی مسجدالاقصی سے نکال دیا۔
-
ریسکیواور ہیلتھ ورکرز کے افطار کے مناظر
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۳ماہ رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی روزہ دار اپنے اہل خانہ کے ہمراہ روزہ افکار کرتے ہیں۔ لیکن ریسکیو عملہ اور دیگر ایمرجینسی شعبوں میں کام کرنے والے افراد اپنے دفاتر اور کام کرنے کے مقامات پر افطار کا بندوبست کرتے ہیں۔
-
ماہ مبارک رمضان کی خاص دعا
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰شیخ کفعمی نے بلد الامین اور مصباح نامی کتابوں میں سید بن باقی کی کتاب اختیار کے حوالے سے بیان کیا ہے جو شخص ماہ مبارک رمضان میں روزانہ یہ دعا پڑھے گا اس کے چالیس سالہ گناہ کو اللہ تبارک و تعالی معاف کر دے گا۔
-
دعائے استقبال ماہ رمضان المبارک
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰فرزند رسول امام علی ابن الحسین علیہ اسلام کی تعلیم کی گئی دعائے استقبال ماہ رمضان المبارک پیش خدمت ہے-
-
کیا روزہ صرف بھوک پیاس کا نام ہے؟
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۷فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
-
ماہ مبارک رمضان میں جان بوجھ کر روزہ نہ رکھنے کی سزا
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۶فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا :