SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس

  • سلامتی کونسل کی شام مخالف قرار داد پر روس کی نکتہ چینی

    سلامتی کونسل کی شام مخالف قرار داد پر روس کی نکتہ چینی

    Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۸

    روس نے شام کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار داد کے مسودے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • شام میں مسلح گروپ جنگ بندی کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ روس

    شام میں مسلح گروپ جنگ بندی کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ روس

    Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۲

    روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران شام میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کے چودہ واقعات سامنے آئے ہیں۔

  • روس شام کے داخلی امور میں مداخلت نہیں کرے گا، پوتن کی تاکید

    روس شام کے داخلی امور میں مداخلت نہیں کرے گا، پوتن کی تاکید

    Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۶

    روسروسی صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک، شام کے داخلی امور میں مداخلت نہیں کرے گا۔

  • اقوام متحدہ میں روسی مندوب کا انتقال

    اقوام متحدہ میں روسی مندوب کا انتقال

    Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۰

    اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب ویتالی چورکین انتقال کر گئے۔

  • روس نے مشرقی یوکرین کی جمہوریاؤں کے پاسپورٹ کو تسلیم کر لیا

    روس نے مشرقی یوکرین کی جمہوریاؤں کے پاسپورٹ کو تسلیم کر لیا

    Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۱

    روس نے مشرقی یوکرین میں دونیسک اور لوہانسک کی خود ساختہ جمہوریاؤں کے پاسپورٹ اور ڈرائیونگ لائسنس کو تسلیم کر لیا۔

  • واشنگٹن کی طاقت کی منطق ناکام رہے گی، روس

    واشنگٹن کی طاقت کی منطق ناکام رہے گی، روس

    Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۷

    روس کے وزیر دفاع نے مضبوط موقف کے ساتھ روس سے مذاکرات کے بارے میں امریکی وزیر دفاع کے بیان پر وضاحت طلب کر لی ہے۔

  • روس کے ساتھ کشیدگی میں کمی کا نیٹو کی جانب سے خیر مقدم

    روس کے ساتھ کشیدگی میں کمی کا نیٹو کی جانب سے خیر مقدم

    Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۱

    نیٹو نے روس کے ساتھ مذاکرات اور کشیدگی میں کمی کا خیر مقدم کیا ہے۔

  • آستانہ مذاکرات کے موقع پر ایرانی وفد کے صلاح و مشورے

    آستانہ مذاکرات کے موقع پر ایرانی وفد کے صلاح و مشورے

    Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۰

    شام کے بارے میں آستانہ مذاکرات کے موقع پر ایران کے نمائندہ وفد کے سربراہ نے روس اور شام کے وفود کے سربراہوں سے الگ الگ ملاقات کی ہے۔

  • امریکہ اور روس میں ٹھنی، کریمیا یوکرین کو واپس کرو، ٹرمپ

    امریکہ اور روس میں ٹھنی، کریمیا یوکرین کو واپس کرو، ٹرمپ

    Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۴

    امریکہ کے ہلڑ باز صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس سے کہا ہے کہ وہ کریمیا کو فوری طور پر یوکرین کے حوالے کرے، ادھر اطلاعات ہیں کہ پانچ سو امریکی فوجی نیٹو کے دستے میں شامل ہونے کے لیے رومانیہ پہنچ گئے ہیں۔

  •  طالبان اور روس کے تعلقات

    طالبان اور روس کے تعلقات

    Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۱

    طالبان کے زمانے میں اس گروہ کے وزیر قانون اکبرآغانے گذشتہ تین برسوں میں طالبان اور روس کے تعلقات سے پردہ اٹھایا ہے اورکہا ہےکہ  طالبان، امریکہ کو افغانستان سے نکالنے کے لئے روس سے تعلقات قائم کرنےکے درپئے ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • جدید ٹیکنالوجی اور توانائی کے شعبے میں ایران اور چین کے درمیان تعاون

    جدید ٹیکنالوجی اور توانائی کے شعبے میں ایران اور چین کے درمیان تعاون

    ۲۰ minutes ago
  • جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، آئندہ 2-3 دن میں ممکنہ طاقتور زلزلوں کی وارننگ

  • سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر فضائی حملہ

  • ہندوستان میں مردہ قرار دیئے گئے ایک لاکھ بیاسی ہزار ووٹر زندہ نکلے: الیکشن کمیشن بے نقاب ہوگیا، کانگریس

  • امریکی دہشت گردی، بحیرۂ عمان میں ایک جہاز پر حملہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS