-
رومانیہ میں دھماکہ پچیس ہلاک
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۲رومانیہ کے صدر مقام میں ایک نائٹ کلب میں رات گئے ایک دھماکے میں پچیس افراد ہلاک اور دسیوں زخمی ہوگئے۔
رومانیہ کے صدر مقام میں ایک نائٹ کلب میں رات گئے ایک دھماکے میں پچیس افراد ہلاک اور دسیوں زخمی ہوگئے۔