SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رپورٹ

  • لکھنؤ میں رہبرِ شہید کی یاد میں مجالس اور تعزیتی جلسوں کا سلسلہ جاری، رپورٹ

    لکھنؤ میں رہبرِ شہید کی یاد میں مجالس اور تعزیتی جلسوں کا سلسلہ جاری، رپورٹ

    Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۱

    لکھنؤ میں رہبرِ شہید کی یاد میں مختلف مقامات پر مجالسِ عزا اور تعزیتی جلسوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ان اجتماعات میں علمائے کرام، ذاکرین اور مختلف شعبۂ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کر رہے ہیں۔ مقررین رہبرِ شہید کی دینی، علمی اور سماجی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی جدوجہد اور افکار پر روشنی ڈال رہے ہیں۔ لکھنؤ سے ہمارے رپورٹر سرور حسین کی خاص رپورٹ۔

  •  رہبر شہید کی یاد کے ساتھ امام زین العابدین (ع) کا سوگ، رپورٹ

    رہبر شہید کی یاد کے ساتھ امام زین العابدین (ع) کا سوگ، رپورٹ

    Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۱

    سرینگر سے ہمارے سینیئر رپورٹر سبط محمد حسن کی رپورٹ۔

  • یورپ میں صرف جون کے آخری ہفتے میں شدید گرمی سے 10 ہزار سے زیادہ افراد کی موت

    یورپ میں صرف جون کے آخری ہفتے میں شدید گرمی سے 10 ہزار سے زیادہ افراد کی موت

    Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۸

    سرکاری اعداد و شمار کے مطابق یورپ میں صرف جون کے آخری ہفتے میں شدید گرمی کے سبب 10 ہزار سے زیادہ افراد موت کے منہ میں چلے گیے۔

  • جنوبی لبنان پر غاصب اسرائیلی فوج کی وحشیانہ جارحیت جاری

    جنوبی لبنان پر غاصب اسرائیلی فوج کی وحشیانہ جارحیت جاری

    Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۲

    غاصب اسرائیلی حکومت جنوبی لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزی اور وحشیانہ جارحیت جاری رکھے ہوئے ہے۔

  • عالمی سطح پر ’’محمد‘‘ نام رکھنے کے رجحان میں اضافہ، برطانیہ  مسلسل تیسرے سال سرِ فہرست

    عالمی سطح پر ’’محمد‘‘ نام رکھنے کے رجحان میں اضافہ، برطانیہ  مسلسل تیسرے سال سرِ فہرست

    Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۰:۲۹

    اطلاعات کے مطابق عالمی سطح پر لڑکوں کا نام ’’محمد‘‘ رکھنے کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے اور برطانیہ اس سلسلے میں مسلسل تیسرے سال سرِ فہرست ہے۔

  • انگلینڈ اور ویلز میں مئی و جون میں شدید گرمی سے 2,700 سے زائد اموات، گرمی کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹا

    انگلینڈ اور ویلز میں مئی و جون میں شدید گرمی سے 2,700 سے زائد اموات، گرمی کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹا

    Jul ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۹

    انگلینڈ اور ویلز میں مئی اور جون کے دوران پڑنے والی شدید گرمی کے نتیجے میں ممکنہ طور پر 2,700 سے زائد اموات ہونے کی اطلاعات ہیں۔

  • تھائی لینڈ: بینکاک کے ایک کلب میں بھیانک آتش زدگی، کم سے کم 27 افراد ہلاک

    تھائی لینڈ: بینکاک کے ایک کلب میں بھیانک آتش زدگی، کم سے کم 27 افراد ہلاک

    Jul ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۷

    تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک کے ایک کلب میں بھیانک آگ لگنے سے کم سے کم 27 افراد ہلاک اور 63 زخمی ہوگئے ہیں۔

  • عالمی یومِ آبادی: پاکستان کی آبادی 25 کروڑ سے تجاوز کر گئی

    عالمی یومِ آبادی: پاکستان کی آبادی 25 کروڑ سے تجاوز کر گئی

    Jul ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۵

    عالمی یومِ آبادی کے موقع پر اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ (یو این ایف پی اے) نے پاکستان سے متعلق اپنی رپورٹ جاری کر دی ہے۔

  • ہندوستان: سپریم کورٹ کی طرف سے تمل ناڈو میں گائے کے ذبیحے پر پابندی کے مدراس ہائی کورٹ کے حکم پر روک

    ہندوستان: سپریم کورٹ کی طرف سے تمل ناڈو میں گائے کے ذبیحے پر پابندی کے مدراس ہائی کورٹ کے حکم پر روک

    Jul ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۶

    ہندوستانی سپریم کورٹ نے تمل ناڈو میں گائے کے ذبیحے پر پابندی کے مدراس ہائی کورٹ کے حکم پر روک لگا دی ہے۔

  • شہید رہبر انقلاب کی مشہد میں عظیم الشان تشییع جنازہ کے ساتھ ہی ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے مختلف علاقوں میں تعزیتی مجالس کا انعقاد کیا گیا ۔

    شہید رہبر انقلاب کی مشہد میں عظیم الشان تشییع جنازہ کے ساتھ ہی ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے مختلف علاقوں میں تعزیتی مجالس کا انعقاد کیا گیا ۔

    Jul ۰۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۱

    شہید رہبر انقلاب کی مشہد میں عظیم الشان تشییع جنازہ کے ساتھ ہی ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے مختلف علاقوں میں تعزیتی مجالس کا انعقاد کیا گیا ۔ تفصیلات بتا رہے ہيں سبط محمد حسن تفصیلات بتا رہے ہيں کرگل سے ذوالفقار علی کی رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • 7 مغربی ممالک نے آبادکاری کے نئے اسرائیلی منصوبے کی مذمت کردی

    7 مغربی ممالک نے آبادکاری کے نئے اسرائیلی منصوبے کی مذمت کردی

    ۲ seconds ago
  • غزہ میں 94 فیصد آبادی کے پاس رہنے کے لئے چھت نہیں ہے: اقوام متحدہ

  • پاکستان: مستونگ میں زوردار دھماکہ، 6 افراد جاں بحق

  • ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک

  • حالیہ جنگوں کے تجربات کی روشنی میں دفاعی صنعتوں کو اپ گریڈ کر رہے ہیں: ایرانی وزارتِ دفاع

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS