-
رہبر انقلاب اسلامی : اب ایران امریکہ اور یورپ کے وعدوں پر نہیں بلکہ صرف ان کے عمل پر توجہ دے گا
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۱رہبر انقلاب اسلامی نے واضح کر دیا ہے کہ ایران ایٹمی معاہدے کے تعلق سے باتوں اور وعدوں پر نہیں بلکہ عمل پر توجہ دے گا۔
-
مغرب کے وعدوں کےبجائے، عمل پر زور
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
پانچ سالہ ایرانی بچی نے دس ماہ میں قرآن کریم حفظ کیا
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۸ایران، صوبے زنجان کے قصبے"خدا بندہ" کی رہنے والی پانچ سالہ بچی نے دس ماہ کے عرصے میں قرآن کریم حفظ کرلیا۔
-
روسی صدر کے لئے رہبر انقلاب کے پیغام کے اہم نکات کیا تھے؟
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۰8 فروری سنہ 2021 کو روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے نام رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا پیغام ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کے توسط سے روس کی پارلیمنٹ ڈیوما کے اسپیکر اور پوتین کے خصوصی نمائندے کے سپرد کیا گيا۔
-
عراقی نوجوانوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا خط
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۳قائد انقلاب اسلامی نے عراقی نوجوانوں کے نام ایک خط تحریر کر کے انکے ساتھ اظہار محبت کرتے ہوئے انہیں ایک تابناک مستقبل کی نوید سنائی ہے۔ عراق کے السیاسہ ٹیلیگرام چینل نے قائد انقلاب اسلامی کا یہ خط شائع کیا ہے جو ۲۱ جنوری کو تحریر کیا گیا تھا۔
-
امریکہ کا حقیقی زوال شروع ہو چکا ہے: قائد انقلاب اسلامی (تفصیلی خبر)
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر دوبارہ عملدرآمد، امریکہ کی جانب سے تمام پابندیوں کے عملی خاتمے سے مشروط ہے۔
-
فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں کا رہبر انقلاب اسلامی سے تجدید عہد - ویڈیو
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۹امام خمینی (رح) سے فضائیہ کے جوانوں کی بیعت کے تاریخ ساز دن کی یاد میں سالانہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ایران کی فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے ساتھ تجدید عہد کیا۔ خیال رہے کہ ۷ فروری سنہ ۱۹۷۹یعنی انقلاب اسلامی کی کامیابی سے تین روز قبل ایرانی فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں نے بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کے ساتھ بیعت کرتے ہوئے اپنی وفاداری کا اعلان کیا تھا۔ یہ واقعہ صحیفۂ انقلاب کا ایک اہم ورق شمار ہوتا ہے۔
-
فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں سے خطاب
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات - تصاویر
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۷بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) سے بیعت کے تاریخ ساز دن کی مناسبت سے فضائیہ کے افسروں اور جوانوں نے تجدید بیعت کے لیے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
امریکہ اور یورپ کو شرطیں رکھنے کا حق نہیں : رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر دوبارہ عملدرآمد، امریکہ کی جانب سے تمام پابندیوں کے عملی خاتمے سے مشروط ہے۔