• ولادت باسعادت صدیقہ کبری حضرت فاطمہ زہرا(س) مبارک

    ولادت باسعادت صدیقہ کبری حضرت فاطمہ زہرا(س) مبارک

    Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۰

    بیس جمادی الثانی مطابق بنت رسولۖ، ام ابیہا، صدیقہ کبری، حضرت فاطمہ زہرا (س) کا یوم ولادت باسعادت ہے۔ سحر اردو کی جانب سے اپنے تمام محترم قارئین اور ناظرین کی خدمت میں ہدیہ تبریک تہنیت پیش کرتے ہیں

  • عشرہ فجر کے آغاز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری

    عشرہ فجر کے آغاز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری

    Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۷

    بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی تاریخی وطن واپسی کے دن اور عشرہ فجر کے آغاز کی مناسبت سے آج صبح رہبر انقلاب اسلامی نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔

  • بد نصیبوں کا قبلہ ۔ پوسٹر

    بد نصیبوں کا قبلہ ۔ پوسٹر

    Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۶

    آپ آج امریکہ کی حالت دیکھ رہے ہیں۔ ان کی جمہوریت، ان کی انتخاباتی رسوائی، ان کے انسانی حقوق، ان کے اقدار، ان کی مفلوج معیشت۔۔۔،طرفہ تماشہ یہ ہے کہ اب بھی کچھ لوگوں کی قبلہ گاہ امریکہ ہے، اب بھی ان کی امید و آرزو کا مرکز امریکہ ہے۔ (قائد انقلاب اسلامی ۔ 8 جنوری 2021)

  • شہید فخری زادے نے عظیم سائنسی خدمات انجام دیں: رہبر انقلاب اسلامی

    شہید فخری زادے نے عظیم سائنسی خدمات انجام دیں: رہبر انقلاب اسلامی

    Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۷

    رہبرانقلاب اسلامی نے ایران کے مایہ ناز سائنسداں شہید محسن فخری زادے کی سائنسی خدمات اور اخلاص کی قدردانی کی۔

  • ایٹمی ڈیل اور پابندیاں ہٹانے کے تعلق سے رہبر انقلاب کے دس اہم نکات

    ایٹمی ڈیل اور پابندیاں ہٹانے کے تعلق سے رہبر انقلاب کے دس اہم نکات

    Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۶

    آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 8 جنوری 2021 کی تقریر میں مغربی ممالک کے ذریعے پابندیاں ختم کئے جانے کی بابت کچھ انتباہات دئے اور ایٹمی ڈیل نیز اس ڈیل میں امریکہ کی واپسی کے بارے میں گفتگو کی۔

  • پیشین گوئی جو نوشتہ دیوار بن گئی۔ پوسٹر

    پیشین گوئی جو نوشتہ دیوار بن گئی۔ پوسٹر

    Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۶

    ’’ایران کے خلاف امریکہ کی سخت ترین دباؤ کی پالیسی ان شاء اللہ اس کی شدید رسوائی پر منتج ہوگی‘‘۔ یہ وہ جملہ ہے جو قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے گزشتہ برس ۱۲ اکتوبر کو ایک تقریر کے دوران فرمایا تھا۔ آج دنیا دیکھ رہی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اندرون و بیرون ملک کس قدر ذلت و رسوائی کمانے کے بعد عہدۂ صدارت اپنے حریف کے سپرد کرنے پر مجبور ہو گئے۔

  • دنیا میں فاطمہ (ع) سا کہاں؟! ۔ پوسٹر

    دنیا میں فاطمہ (ع) سا کہاں؟! ۔ پوسٹر

    Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۴

    فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا جیسی خاتون کون ہے؟ پوری تاریخ انسانیت میں علی مرتضی (علیہ السلام) جیسا شخص کہاں نظر آتا ہے؟ (امام خامنہ ای/ 24 نومبر 1999)

  • قاسم سلیمانی جیسوں کی تربیت انقلاب اسلامی کا کارنامہ ۔ ویڈیو

    قاسم سلیمانی جیسوں کی تربیت انقلاب اسلامی کا کارنامہ ۔ ویڈیو

    Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۷

    ہمارے عظیم قائد امام خمینی (رہ) نے جنگ کے ایک اہم واقعے ‏پر ایک کامیاب فوجی آپریشن کے بعد ایک پیغام دیا۔ اس پیغام میں یہ نکتہ تھا کہ اسلامی انقلاب کی سب سے بڑی اور فیصلہ کن فتح ان جوانوں کی ‏تربیت ہے۔ وہ (قاسم سلیمانی) اسلام اور مکتب امام خمینی کے پروردہ افراد کا ممتاز ‏نمونہ تھے۔ انھوں نے اپنی پوری زندگی جہاد فی سبیل اللہ ‏میں گزاری۔ شہادت ان طویل برسوں پر محیط ان کی جدوجہد ‏کا انعام تھا۔ (رہبر انقلاب اسلامی)