-
ایران کے صدر کا دورہ ترکی
Mar ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۷ایران کے صدر اور وزیر خارجہ اگلے ہفتے ترکی کا دورہ کریں گے۔
-
امریکہ کے لیے نامزد پاکستانی سفیر نیب عدالت کو مطلوب
Mar ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۵پاکستان کی نیب عدالت نے حکومت کو 40 ارب روپے کا نقصان پہنچانے کے الزام میں امریکا کے لیے نامزد سفیر علی جہانگیر کو طلب کرلیا۔
-
برطانوی سفیر کی ایران کے دفتر خارجہ میں طلبی
Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۸لندن میں ایران کے سفارت خانے پر حملے کے سلسلے میں تہران میں برطانیہ کے سفیر کو وزارت خارجہ طلب کر لیا گیا۔
-
ایٹمی معاہدے کے بارے میں امریکی اقدامات ناقابل قبول ہیں، پاکستان
Feb ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۶تہران میں پاکستان کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران نے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کیا ہے اور اس سمجھوتے کے بارے میں امریکی اقدامات ناقابل قبول ہیں۔
-
ایران کے صدر سے مختلف ممالک کےسفیروں کی ملاقات
Feb ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۱فوٹو گیلری
-
ایران میں کوریائی سفیر کی طلبی، سام سنگ کے غیراخلاقی رویے پر احتجاج
Feb ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران نے جنوبی کوریا کے سفیر کو طلب کرکے سرمائی اولمپکس کی تقاریب میں ایرانی ایتھلیٹس کے خلاف سام سنگ کمپنی کے غیراخلاقی اور کھیل کے اصولوں کے منافی رویے پر شدید احتجاج کیا۔
-
امریکہ کی معذرت خواہی
Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۶امریکی حکام ان دنوں بلا سوچے سمجھے مختلف قسم کے بیانات دے رہے ہیں۔
-
ایران کے موقف کی قدر دانی
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۵تہران میں مقیم فلسطینی سفیر صلاح الزواوی نے فلسطینی کاز کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کے موقف کو قابل تعریف قرار دیا ہے۔
-
ایران کے اروند آزاد علاقے میں ہندوستان کے قونصل خانے کا عنقریب افتتاح
Dec ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۷تہران میں ہندوستان کے سفیر نے جنوب مغربی ایران کے صوبے خوزستان کو اپنے ملک کے لئے ایک اہم صنعتی علاقہ قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ اروند کے آزاد تجارتی علاقے میں عنقریب ہندوستان کے قونصل خانے کا افتتاح کیا جائے گا۔
-
کینیڈا: ونزوئلا کے سفیرکو ملک چھوڑنے کا حکم
Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۲کینیڈا نے ونزوئلا کے سفیر کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر انہیں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔