-
ہندوستان: مہاراشٹر میں ایک پادری کی گرفتاری، کانگریس کا بی جے پی پر مذہبی انتہا پسندی اور سماجی تقسیم کا الزام
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۸ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں ایک پادری کی گرفتاری کے بعد کانگریس پارٹی نے الزام لگایا ہے کہ مذہبی انتہا پسندی اور سماجی تقسیم پر مبنی بی جے پی کا ایجنڈا مسلسل شدت اختیار کر رہا ہے۔
-
ہندوستان میں آرایس ایس نے حکمراں پارٹی بی جے پی کے اقدامات سے خود کو الگ کرلیا
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۶اطلاعات کے مطابق ہندوستان میں ہندو تنظیم آر ایس ایس نے حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی، بی جے پی، کے اقدامات سے الگ کرلیا ہے۔
-
جماعت اسلامی کا مینارِ پاکستان سے ملک گیر تحریک کا اعلان
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۷امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی مینار پاکستان سے ایک ایسی تحریک کا آغاز کرنے جارہی ہے جو پورے پاکستان کو جوڑنے کا ذریعہ بنے گی اور عدل و انصاف پر مبنی نظام سامنے لائے گی۔
-
پاکستان: معروف شاعرہ اور ماہرِ تعلیم پروفیسر عارفہ سیدہ زہرا کا انتقال، صدر آصف زرداری کا اظہارِ افسوس
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۱اطلاعات کے مطابق پاکستان کی معروف شاعرہ، سماجی کارکن، اور ماہرِ تعلیم پروفیسرعارفہ سیدہ زہرا کا انتقال ہوگیا ہے۔
-
سحر اردو ٹی وی کی نئی پیشکش "ڈل جھیل"
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۶سنیچر سے بدھ تک ایران کے وقت کے مطابق شام ساڑھے چار بجے شام میں دیکھنا نہ بھولئے گا پروگرام "ڈل جھیل"
-
اگر آپ پلاسٹک کی بوتل میں پی رہے ہیں پانی تو ہو جائیں ہوشیار، ایک بڑی بیماری دے سکتی ہے دستک!
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۷ایک نئی تحقیق میں پلاسٹک کی بوتل میں موجود کیمیکل اجزاء اور ٹائپ 2 ذیابیطس کے خطرات کے درمیان تعلق کے شواہد سامنے آئے ہیں۔
-
اگر آپ اپنے موبائل کی چارجنگ سے ہیں پریشان توایک منٹ میں فون چارج کرنے والی ٹیکنالوجی کے بارے میں ضرور جانیں
Jun ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۴یونیورسٹی آف کولوراڈو بولڈر کے سائنس دانوں کی نئی تحقیق ایسی ٹیکنالوجی وضع کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے جو ایک منٹ کے اندر فون یا لیپ ٹاپ چارج کر سکے گی۔
-
دوسرے بین الاقوامی میڈیا فیسٹیول صبح میں فلسطین کا خصوصی سیشن
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۸دوسرے بین الاقوامی میڈیا فیسٹیول صبح میں فلسطین کا خصوصی سیشن
-
رہبر انقلاب اسلامی نے اسرائیل پر ایران کے جوابی حملے کے لئے جو شعر پڑھا تھا
Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسرائيل پر اسلامی جمہوریہ ایران کے جوابی حملے کے بارے اپنی ہی ایک غزل کا ایک شعر پڑھا تھا جس میں حضرت موسی علیہ السلام کے ساحروں پر غالب آنے کی طرف اشارہ کیا گیا ہے
-
پارلیمنٹ نئی امیدوں اور توقعات کی حامل اورگرانقدر سرمایہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۱فقہا کی کونسل مجلس خبرگان کے اراکین نے آج رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔