-
چار ھزار دو سو پزل کے ٹکڑے
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۸چار ھزار دو سو پزل کے ٹکڑوں کو بنانے کی ویڈیو
-
باپ (ایک دلچسپ انیمیشن)
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۵باپ بوڑھا ہی کیوں نہ ہو جائے، مگر گھر کا سب سے مضبوط ستون وہی ہوتا ہے۔ ایک انیمیشن ملاحظہ کیجیئے جسے ایران کی ایک نوجوان ٹیم نے تیار کیا ہے۔
-
دو بھائی
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۲دل کو چھو دینے والی کہانی
-
جھوٹ سے بچو! ۔ پوسٹر
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۱بعض معتبر روایات کی بنیاد پر یادگار کربلا، سید الساجدین، امام زین العابدین علیہ السلام کی ولادت باسعادت ٥ شعبان المعظم سنہ ٣٨ ہجری کو مدینہ منورہ میں ہوئی۔
-
خوش اخلاقی عبادت ہے ۔ پوسٹر
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۹دین اسلام نے نیک اخلاق کو بڑی اہمیت دی ہے اور اسے عبادتوں کے زمرے میں شمار کیا ہے۔ نیک اخلاق ایسی عبادت ہے جو رزق و روزی میں برکت کا بھی سبب بنتی ہے۔ سید الشہدا امام حسین علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں کہ خوش اخلاقی صرف ایک خصلت ہی نہیں بلکہ یہ عبادت کا درجہ بھی رکھتی ہے۔
-
خوش نصیب کون ہے؟! ۔ پوسٹر
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۹امیر المومنین علی علیه السلام: خوش نصیب ہے وہ شخص جو اپنے اضافی اور ضرورتوں کی تکمیل کے بعد بچے ہوئے مال کو دوسرے بندگان خدا تک پہونچتا اور اسے انفاق کرتا ہے۔ (میزان الحکمه، ج ۱۲، صفحه ۳۷۱)
-
بے دست و پا ضرور مگر ناتواں نہیں!
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۶پیدائشی طور پر بے دست و پا مگر توانائیوں اور فولادی ارادوں کی مجسم نمونہ ایک تیئیس سالہ خاتون ’’فاطمہ نیک گستر‘‘ کی داستانِ زندگی کی کچھ جھلکیاں ملاحظہ کیجیئے۔
-
آرزوؤں کی شب آن پہونچی!
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۹«لیلہ الرغائب» یعنی آرزوؤں کی شب ماہ رجب کی پہلی جمعرات کو کہا جاتا ہے جو ایک نہایت با فضیلت شب ہے اور اس کے لئے ہادیان دین نے کچھ مخصوص اعمال ذکر فرمائے ہیں۔
-
ریاکار ظاہراً تو خوبصورت ہے، مگر باطناً...! ۔ پوسٹر
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۷امیرالمومنین علی علیه السلام ریاکار اور دکھاوا کرنے والے کی توصیف کرتے ہوئے فرماتے ہیں: ریاکار کا ظاہر تو خوبصورت اور حسین ہوا کرتا ہے مگر اُس کا باطن بیمار اور قبیح ہوتا ہے۔ (امالی صدوق)
-
عشق، محبت اور وفاداری تقسیم کرتا مسلمانوں کا تاج محل۔ ویڈیو
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۱بر صغیر میں محبت و وفاداری کی علامت، فن تعمیر کے شاہکار اور حُسن و جمال کے مرقع تاج محل کی تعمیر کے بعد تاریخ میں متعدد افراد نے اس کی طرز پر عمارتیں بنوا کر اپنی شریکۂ حیات سے اپنی محبت و وفاداری کا ثبوت پیش کیا ہے۔