فوٹو گیلری
تقویٰ صرف انسان کے ذاتی اعمال تک مختص نہیں ہے بلکہ اجتماعیات کے لئے بھی تقویٰ ایک آئین اور منصوبہ پیش کرتا ہے، تقویٰ معاشرے کو چلانے کا منصوبہ ہے کیسے؟ جانیے اُستاد علی رضا پناہیان کی اس ویڈیو میں۔۔
صبر و بردباری اچھی پسندیدہ اور مطلوب خصلت ہے۔اگر کسی وجہ سے آپسی سماجی رشتوں میں دامن صبر ہاتھ سے چھوٹ جائے اور نوبت لڑائی جھگڑے تک آن پہونچے تو پھر نقصان ضرور اٹھانا پڑتا ہے۔
استاد رحیم پورازغدی کی اس گفتگو میں جانئے امریکہ اور اس کی مکاری و منافقت کے بارے میں منطقی دلائل ۔۔۔
سحر نیوز رپورٹ
آجکل سوشل میڈیا پر جرمنی کی فٹبال ٹیم میں شامل ترک نژاد مسلمان کھلاڑی مسعود اوزیل کی ایک ویڈیو کلپ کے چرچے ہیں۔ اوزیل نے میچ کے دوران رزق کی حرمت کی قابل تقلید مثال قائم کردی
تلاوت اور حفظ قرآن کے پینتیسویں عالمی مقابلے تہران کی مرکزی عیدگاہ مصلی امام خمینی میں شروع ہو گئے ہیں۔
بچوں کی تربیت میں خواتین کا کردار سب سے اہم اور سب سے زیادہ ہے، ایسی مائیں جو اپنے بچوں کی اچھی کارکردگی پر جلد قانع ہو جائیں وہ اُن بچوں کے تربیتی رُشد میں رکاوٹ بن جاتی ہیں۔