-
دمشق حکومت سوچی مذاکرات میں شرکت کرے گی، بشار جعفری
Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۰اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے کہا ہے کہ شام کی حکومت، روس کے شہر سوچی میں جنوری میں ہونے والے شام کے قومی مذاکرات میں شرکت کرے گی۔
-
آستانہ میں ایران، روس اورترکی کا سہ فریقی اجلاس
Dec ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۱بحران شام کے حل کے لیے قزاقستان کے شہر آستانہ میں جاری امن مذاکرات کے میزبانی کرنے والے ملکوں ایران، روس اور ترکی کامشترکہ اجلاس ختم ہوگیا ہے۔
-
بحران شام کے حل میں اقوام متحدہ کے کردار پر زور
Dec ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۱ایران کے نائب وزیر خارجہ نے شام سمیت خطے کے بحرانوں میں اقوام متحدہ کے کردار میں اضافے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
آستانہ میں شام سے متعلق تین ملکوں کا اجلاس
Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۲شام میں فائربندی کے نگران ملکوں کی حیثیت سے اسلامی جمہوریہ ایران، روس اور ترکی کا سہ فریقی اجلاس قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں منعقد ہوا
-
دہشت گردی کے خلاف کامیابی پر بشار اسد کی تاکید
Dec ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۶شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ شام میں دہشت گردی کے مقابلے میں حاصل ہونے والی مسلسل کامیابیاں تعمیرنو کے عمل میں تیزی لانے کے لئے حالات کو بہتر بنائیں گی۔
-
جنیوا امن مذاکرات کی ناکامی
Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
شام کے بارے میں جنیوا مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچے بغیرختم
Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۷شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے اسٹیفن ڈی مستورا نے کہا ہے کہ جنیوا میں جاری امن مذاکرات کا آٹھواں دور کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگیا ہے۔
-
شام میں امریکی فوج کی موجودگی غیر قانونی ہے، روس
Dec ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۷روس نے شام میں امریکی فوج کی موجودگی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس کے فوری انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شام پر امریکی فضائی حملہ، دسیوں افراد جاں بحق و زخمی
Dec ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۴دہشت گردی کے خلاف نام نہاد مہم کے بہانے امریکی اتحاد کی جانب سے مشرقی شام پر ہونے والے فضائی حملے میں دسیوں شامی شہری جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
شامی حکومت اورمخالف گروہوں کے درمیان امن بات چیت
Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۱شامی حکومت اور اپوزیشن گروہوں کے درمیان امن بات چیت کا ایک نیا دور 21 اور 22 دسمبر کو قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں منعقد ہو گا۔