SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • روس اور ترکی کے صدور کی ملاقات

    روس اور ترکی کے صدور کی ملاقات

    Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۰

    روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے شام اور مصر کے صدور سے ملاقات کے بعد ترکی میں صدر اردوغان سے ملاقات اور گفتگو کی ۔

  • شام کے شہر لاذقیہ میں روس اور شام کے صدور کی ملاقات

    شام کے شہر لاذقیہ میں روس اور شام کے صدور کی ملاقات

    Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۳

    شام کے صدر بشار اسد نے پیر کے روز لاذقیہ میں حمیمیم اڈے میں روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات کے دوران شام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں روس کی بھرپور شرکت کی قدردانی کی ہے۔

  • شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روس کی بمباری

    شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روس کی بمباری

    Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۶

    روس نے شام میں بین الاقوامی دہشت گردوں کے تیرہ سو مراکز اور ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔

  • شام میں اسرائیل کے جدید ترین میزائل کو تباہ کر دیا گیا

    شام میں اسرائیل کے جدید ترین میزائل کو تباہ کر دیا گیا

    Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۸

    شامی فوج نے پنتسیر ایس ون نامی فضائی دفاعی سسٹم کے ذریعے شام میں اسرائیل کے لورا نامی جدید ترین میزائل کو تباہ کر دیا۔

  • شام : داعش کے 228 دہشت گرد ہلاک

    شام : داعش کے 228 دہشت گرد ہلاک

    Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۸

    شام کے صوبہ دیر الزور میں شامی فوج اور اس کے اتحادیوں کے آپریشن میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے228 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • مذاکرات میں سعودی عرب رکاوٹ ڈال رہا ہے، شام

    مذاکرات میں سعودی عرب رکاوٹ ڈال رہا ہے، شام

    Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • جنیوا مذاکرات میں سعودی عرب رکاوٹیں ڈال رہا ہے، شامی مندوب

    جنیوا مذاکرات میں سعودی عرب رکاوٹیں ڈال رہا ہے، شامی مندوب

    Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۸

    جنیوا مذاکرات میں حکومت شام کے خصوصی نمائندے بشار الجعفری نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ سعودی منصوبوں نے شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے دیمستورا کے لئے جنیوا کی راہ کو بارودی سرنگ میں تبدیل کر دیا ہے۔

  • شام: دہشت گردوں کے خلاف آپریشن

    شام: دہشت گردوں کے خلاف آپریشن

    Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۳

    شامی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ فوج اورعوامی رضاکار فورسز دمشق، حلب اور حماہ کے مضافاتی علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف جامع آپریشن میں مصروف ہیں۔

  • شام پر صیہونی فوج کا میزائلی حملہ

    شام پر صیہونی فوج کا میزائلی حملہ

    Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۷

    شام کے دارالحکومت دمشق کے علاقے ریف پر صیہونی فوج نے میزائلی حملہ کیا ہے۔

  • حکومت شام کی درخواست پر مشاورتی مشن روانہ کیاتھا ، ایرانی وزیر خارجہ

    حکومت شام کی درخواست پر مشاورتی مشن روانہ کیاتھا ، ایرانی وزیر خارجہ

    Dec ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۳

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دمشق کی درخواست پر تہران نے مشاورتی مشن شام میں تعینات کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۱ hour ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS