SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • شام کی جانب سے روس کے ویٹو کا خیر مقدم

    شام کی جانب سے روس کے ویٹو کا خیر مقدم

    Nov ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۶

    اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل میں امریکہ کی پیش کردہ شام مخالف قرار داد کے مسودے کو روس کی جانب سے ویٹو کیے جانے کا خیرمقدم کیا ہے۔ بشار جعفری نے کہا کہ روس نے امریکی مسودہ قرار داد کو مسترد کر کے عراق اور لیبیا میں سانحات کا راستہ روک دیا ہے۔

  • شام کے حوالے سے امریکہ کو شکست

    شام کے حوالے سے امریکہ کو شکست

    Nov ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۴

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام میں کیمیائی حملوں کی تحقیقات سے متعلق قرارداد کو روس نے ایک بار پھر ویٹو کردیا۔

  • شام میں امریکی اقدامات عالمی قوانین کے منافی ہیں

    شام میں امریکی اقدامات عالمی قوانین کے منافی ہیں

    Nov ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۷

    امریکی سینیٹ کے ایک سینیئر مشیر نے کہا ہے کہ شام میں امریکا کے فوجی اقدامات بین الاقوامی قوانین کے منافی ہیں۔

  • شام کے البوکمال شہر میں داعش کے لئے امریکا کی مدد

    شام کے البوکمال شہر میں داعش کے لئے امریکا کی مدد

    Nov ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۲

    امریکا شام کے شہر البوکمال میں دہشت گرد گروہ داعش کی مدد کررہا ہے۔

  • سعودی عرب نے مسلمانوں اور عربوں کی شبیہ خراب کردی

    سعودی عرب نے مسلمانوں اور عربوں کی شبیہ خراب کردی

    Nov ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۱:۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  •  شام سے ایران کے انخلاء کے لئے پس پردہ دباؤ

    شام سے ایران کے انخلاء کے لئے پس پردہ دباؤ

    Nov ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۴

    باوجودیکہ ایران ایک ایسے ملک کے طور پر جانا جاتاہے کہ جو فرنٹ لائن پر شام میں تکفیری دہشت گرد گروہوں کے مقابلے میں ڈٹا ہوا ہے، تاہم داعش کے پس پردہ حامیوں کی یہ کوشش ہے کہ دہشت گردوں کی نابودی سے قبل ہی ، مزاحمتی محاذ سے علاقے کو خالی کرانے کےلئے کوششیں بروئے کار لائیں اور اس طرح سے دہشت گرد عناصر کی واپسی کے لئے راستہ ہموار کریں۔

  • شام میں بحران پیدا کرنے کا مقصد علاقے کے ملکوں کو پسماندگی  کاشکار بنانا ہے

    شام میں بحران پیدا کرنے کا مقصد علاقے کے ملکوں کو پسماندگی کاشکار بنانا ہے

    Nov ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۳

    شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ شام میں بحران پیدا اور جنگ کی آگ بھڑکانے کا مقصد علاقے کے ملکوں کو پسماندگی کا شکار بنانا ہے۔

  • سعودی عرب مسلمانوں اور عربوں کی شبیہ خراب کررہا ہے

    سعودی عرب مسلمانوں اور عربوں کی شبیہ خراب کررہا ہے

    Nov ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۰

    شام نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے مسلمانوں اور عربوں کی شبیہ خراب کردی ہے

  • امریکا داعش اور دیگر دہشتگردوں کا حامی

    امریکا داعش اور دیگر دہشتگردوں کا حامی

    Nov ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۷

    روس نے شام میں امریکا پر داعش اور دیگر مسلح گروپوں کی پشت پناہی کا الزام عائد کیا ہے۔

  • شام: دیرالزور ہوائی ادے پر داعش کے حملے کی ناکامی

    شام: دیرالزور ہوائی ادے پر داعش کے حملے کی ناکامی

    Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۹

    شامی فوج نے مشرقی علاقے میں دیرالزور ہوائی اڈے پر داعش دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۵ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS