SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • شام کے تنازع کا سیاسی حل

    شام کے تنازع کا سیاسی حل

    Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۳

    روس کے صدر ولادیمیر پوٹن اور ترک صدر رجب طیب اردوغان نے شام کے تنازع کے سیاسی حل کے لئے کوششیں تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

  • دہشت گردوں نے غذائی اشیا کو آگ لگادی

    دہشت گردوں نے غذائی اشیا کو آگ لگادی

    Nov ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۳

    دہشت گردوں نے شمال مغربی شام کے محصور علاقوں فوعہ اورکفریا کے عوام کے لیے گرائی جانے والی غذائی اشیا کو آگ لگادی ہے۔

  • شام میں امریکی اتحاد کا ایک اور وحشیانہ حملہ

    شام میں امریکی اتحاد کا ایک اور وحشیانہ حملہ

    Nov ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۰

    شام میں امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر عام شہریوں پر وحشیانہ بمباری کرکے کم سے کم دس افراد کو جاں بحق کردیا ہے۔

  • شام میں دہشت گرد گروہ داعش کو ذلت آمیز شکست

    شام میں دہشت گرد گروہ داعش کو ذلت آمیز شکست

    Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • البوکمال کی آزادی امریکہ اوراسرائیل کی شکست

    البوکمال کی آزادی امریکہ اوراسرائیل کی شکست

    Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۲

    شامی حکومت کا کہنا ہے کہ البوکمال شہرکی آزادی کے بعد اب ملک میں دہشت گرد داعش کا کہیں بھی کنٹرول یا محفوظ مقام نہیں ہے۔

  • شام :داعش آخری اڈے البوکمال کو آزاد کرا لیا گیا

    شام :داعش آخری اڈے البوکمال کو آزاد کرا لیا گیا

    Nov ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۸

    شامی فوج اور عوامی رضاکار سیکورٹی دستوں نے بدھ کی رات مشرقی صوبے دیرالزور میں البوکمال کو داعش دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔

  • دیر الزور کی آزادی ، شام میں داعش کی نابودی کی سمت آخری قدم

    دیر الزور کی آزادی ، شام میں داعش کی نابودی کی سمت آخری قدم

    Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۰

    شام کا اسٹریٹجک شہر دیروالزور، جو دریائے فرات پر شام کے گہر سے جانا جاتا ہے آخرکار دہشت گرد داعش کے توسط سے تین سال تک محاصرے میں رہنے کے بعد اب ان علاقوں میں شامل ہوگیا ہے کہ جن کو شام کی فوج اور اس کے اتحادیوں نے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرایا ہے-

  • شام میں کار بم دھماکہ، متعدد عام شہری جاں بحق و زخمی

    شام میں کار بم دھماکہ، متعدد عام شہری جاں بحق و زخمی

    Nov ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۹

    شام کے صوبے قنیطرہ میں ہونے والے ایک دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم نو عام شہری جاں بحق اور بتیس دیگر زخمی ہو گئے۔

  • شامی فوج نے دیرالزور کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا

    شامی فوج نے دیرالزور کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا

    Nov ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۶

    شامی فوج نے اسٹریٹیجک شہر دیرالزور کو داعش دہشت گرد گروہ کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔

  • روس اور امریکی وزراء خارجہ کے مابین ٹیلیفونی گفتگو

    روس اور امریکی وزراء خارجہ کے مابین ٹیلیفونی گفتگو

    Nov ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۷

    روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے شام کے بارے میں ٹیلیفون پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۶ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS