-
دیرالزور میں مزاحمتی محاذ کی کامیابیاں
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
روس اور ایران کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فون پر بات چیت
Oct ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۲روس کے وزیر خارجہ نے ایران کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر بات چیت اور بحران کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
شام کے بارے میں آستانہ مذاکرات کا آغاز
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۱بحران شام کے حل اور اس ملک میں جنگ بند کرانے کے لئے قزاقسان کے دارالحکومت آستانہ میں ساتویں دور کے مذاکرات شروع ہو گئے۔
-
دہشت گردی کے مقابلے میں شامی عوام متحد
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۳ایران میں شام کے سفیر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ نے شامی عوام کو ایک دوسرے کے قریب کر دیا ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۵شام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
شام کے بارے میں روس کا امریکہ کو انتباہ
Oct ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۵اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے شام کے صدر اور ان کے اہل خانہ کے بارے میں کسی بھی قسم کا بیان دینے پر امریکہ کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
دہشت گردوں کے مقابلے میں شامی فوج کی پیش قدمی
Oct ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۷شامی فوج نے دیرالزور میں دہشت گردوں کے مقابلے میں پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے حویجہ صکر نامی علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ کے ساتھ ساتھ سیاسی عمل کی بھی حمایت کرتے ہیں، بشار اسد
Oct ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۰شام کے صدر بشار اسد نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک، دہشت گردی کے خلاف جنگ کے ساتھ ساتھ سیاسی مذاکرات اور قومی آشتی کی بھی حمایت کرتا ہے۔
-
شام کے بارے میں روسی موقف پر یورپی ملکوں کے ردعمل پر ماسکو کی تنقید
Oct ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۰روس نے شام میں ہونے والے کیمیائی حملے کے بارے میں تحقیقات کی مدّت میں توسیع کی قرارداد کے ویٹو کئے جانے کے بارے میں روسی موقف کو تحریف کئے جانے سے متعلق یورپ و امریکہ پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
شامی حکومت کی کامیابی ایران کی مرہون منت
Oct ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۰شام کے نائب وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اگر ایران نہ ہوتا تو شامی حکومت کامیاب نہیں ہوسکتی تھی۔