-
حلب کے مضافات میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن
Oct ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۰شام کی فوج اور اس کے اتحادیوں نے حلب کے مغربی مضافات میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں کر کے انھیں بھاری جانی نقصان پہنچایا ہے
-
شام میں عام فوجیوں پر امریکی اتحاد کی جارحیت
Oct ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۹شام پر امریکی سربراہی والے اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملوں میں دسیوں عام شہری جاں بحق ہوگئے ہیں
-
پڑوسی و اسلامی ممالک کی ارضی سالمیت کی حمایت
Oct ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۳ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران، اسلامی اور پڑوسی ممالک کی ارضی سالمیت کو نقصان نہیں پہنچنے دے گا
-
مشرقی شام میں فوج کی پیشقدمی
Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۲شامی فوج، اس ملک کے مشرقی علاقوں میں اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شہر المیادین کے نہایت قریب پہنچ گئی ہے۔
-
شام کے صوبہ حمص دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Oct ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۹شامی فوج نے شمال مغربی صوبے حماہ سے داعش دہشت گردوں کا مکمل صفایا کر دیا۔
-
شامی شہریوں پر امریکی حملے بند کرانے کا مطالبہ
Oct ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۶شام کی وزارت خارجہ نے نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد کے حملے بند کرانے کا ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران اور ترکی کے ساتھ تعاون خاص اہمیت کا حامل، روس
Oct ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۲روس نے کہا ہے کہ ماسکو، شام کے بحران کے حل کے سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے ساتھ تعاون کو خاص اہمیت دیتا ہے۔
-
رقہ پر امریکی اتحاد کی بمباری، دسیوں عام شہری جاں بحق
Oct ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۵امریکا کی سرکردگی میں داعش مخالف نام نہاد اتحاد کے جنگی طیاروں نے شام کے شہر رقہ میں عام شہریوں پر دوبار بمباری کرکے دسیوں افراد کو جاں بحق کر دیا ہے
-
سلامتی کونسل شام کے خلاف پروپیگنڈا بند کرے
Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۶اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے بشار جعفری نے کہا ہے کہ شام کے خلاف دروغگوئی اور جنگ کے بارے میں گمراہ کن پروپیگنڈا بند کیا جانا چاہیے۔
-
امریکی حملے میں شامی شہری جاں بحق
Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۶نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد کے طیاروں نے شام کے صوبے دیرالزور کے شہر الصور میں فاسفورس بموں سے حملہ کیا ہے۔