-
امریکی حملے میں درجنوں شامی شہری جاں بحق
Aug ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۰شام کے شہر الرقہ میں امریکی اتحادیوں کے فضائی حملوں میں اکیس بچوں سمیت انسٹھ عام شہری جاں بحق ہوگئے ۔
-
صوبہ حمص میں شامی فوج کی پیشقدمی جاری
Aug ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۲شامی فوج نے ملک کے مرکزی صوبے حمص میں پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے عقیربات ٹاون کے قریب درجنوں داعشی دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
بحران شام کے حل کی کوشش جاری رہے گی، روس
Aug ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۳روس نے کہا ہے کہ وہ بحران شام کے حل کی کوشش جاری رکھے گا۔
-
شام، دہشت گردوں کے 730 ٹھکانے تباہ
Aug ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۴روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روس کی فضائیہ نے گذشتہ ایک ہفتہ کے دوران دہشت گردوں کے 730 ٹھکانے تباہ کردیئے ہیں۔
-
شام کے مختلف علاقوں میں فوج کی پیشقدمی
Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۷شامی فوج نے ملک کےشمالی صوبے رقہ کے کئی دیہات کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔
-
دمشق میں عالمی تجارتی نمائش کا آغاز
Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۷چھے سال کے وقفے کے بعد دمشق انٹرنیشنل ٹریڈ فیئر ایک بار پھر شروع ہوگیا ہے جس میں دنیا کے تینتالیس ممالک شریک ہیں۔
-
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کا دورہ ترکی
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۵فوٹو گیلری
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی پیشقدمی
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۳شامی فوج نے ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے حمص اور حماہ میں داعش کے گرد گھیرا مزید تنگ کردیا ہے۔
-
مصر شام تعلقات بحال کرنے کا مطالبہ
Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۶مصرکی سیاسی اور سماجی شخصیات نے شام کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دیرالزور میں داعش کی ناکامی، متعدد دہشتگرد ہلاک
Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۷شامی نے دیرالزور میں داعش کے اڈوں پر حملہ کر کے متعدد دہشت گردوں کو ہلاک اور زخمی کر دیا ہے۔