-
دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کے شدید حملے
May ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۲شامی فوج نے صوبہ دیرالزور میں دہشت گرد گروہ داعش کے ایک بڑے اڈے پر حملہ کر کے دہشت گردوں کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔
-
شمالی شام میں 120 دہشت گردوں کی ہلاکت
May ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۰شام کے شمالی شہر رقہ میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روسی فضائیہ کے حملے میں کم از کم ایک سو بیس دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
گروپ7 کے اجلاس میں دہشت گردی اور تشدد کے خلاف جنگ پر تاکید
May ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۰گروپ سیون کے رکن ممالک نے اٹلی میں اپنے اجلاس میں دہشت گردی اور تشدد کے خلاف جنگ کے معاہدے پر دستخط کئے
-
شام میں 120 داعش دہشتگرد ہلاک
May ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۲شام میں شامی فوجیوں کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے اور ہونے والی جھڑپوں میں متعدد داعش دہشتگرد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
طبی مراکز پر حملوں کی مذمت
May ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۲ایران کے سفیر نے کہا ہےکہ گزشتہ سال دنیا کے 23 ممالک میں قائم طبی مراکز پر حملے کئے گئے اور ان ممالک میں زیادہ تر مشرق وسطی میں واقع ملکوں میں زیادہ حملے دیکھنے میں آئے ہیں ۔
-
حلب میں شامی فوج کی پیشقدمی، اب تک تقریبا تین ہزار داعش دہشت گرد ہلاک
May ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۱شامی فوج نے صوبہ حلب میں دہشت گرد گروہوں کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے داعش کے تقریبا تین ہزار دہشت گردوں کو ہلاک و زخمی کر دیا-
-
شامی فوج کی پیشقدمی
May ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۳ذرائع نے قلمون سے حمص تک کے علاقوں کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کے لئے فوج کے وسیع پیمانہ پر آپریشن کے آغاز کی خبر دی ہے۔
-
دہشتگردی کے خاتمے پر تاکید
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران، روس، عراق اور شام کی قومی سلامتی کے مشیروں کے مابین پہلی بار چار فریقی نشست کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد انسداد دہشتگردی پر مشترکہ تعاون کو مزید فعال کرنا تھا۔
-
شام: شہر حمص سے آخری مسلح گروہ کا بھی انخلا
May ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۲شام کے صوبہ حمص کے ایک زیر محاصرہ علاقے سے مسلح دہشت گردوں کا آخری کارواں بھی باہر نکل گیا۔
-
شام: امریکی حملے میں 15 جاں بحق
May ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۰شام پر امریکی حملے میں 15 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔