-
غزہ پراسرائیل کی جارحیت جاری، 20 بچوں سمیت 256 فلسطینی شہید
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
قدس شریف میں مزاحتمی فورسز کا آپریشن، 3 صیہونی غاصب زخمی
Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۷قدس کے قدیم شہر، الخلیل میں ایک فلسطینی کی شہادت پسندانہ کارروائی میں تین صیہونیوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی+ ویڈیو
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۹صیہونی فوجیوں نے گزشتہ روز ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا۔
-
شہادت پسندانہ کارروائی میں اسرائیلی افسر کی ہلاکت پر صیہونیوں میں بے چینی
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۴تل ابیب میں شہادت پسندانہ کارروائی میں ایک صیہونی پولیس افسر کی ہلاکت، بہت بڑی سیکورٹی لیپس ہے۔
-
شہادت پسندانہ کارروائی میں 6 صیہونیوں کے زخمی ہونے پر صیہونیوں کو مسلح کرنے کا مطالبہ
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۵قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے وزیر یتمار بن گویر نے شہادت پسندانہ کارروائی کے بعد صیہونی کالونیوں میں رہنے والے صیہونیوں کو مسلح کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فلسطین: گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 24 صیہونی مخالف کارروائیاں
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۳فلسطینیوں نے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 24 صیہونی مخالف کارروائیاں انجام دیں۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہید
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۸اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہید ہو گیا ہے۔
-
فلسطینیوں کی شہادت پسندانہ کارروائی میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی
Jul ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳عبرانی ذرائع نے مغربی کنارے میں کوڈومیم کے قریب صیہونی مخالف ایک نئے آپریشن اور ایک صہیونی فوجی کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔
-
صیہونی دہشتگردی کا کرارا جواب، فلسطینی نوجوانوں کی شہادت پسندانہ کارروائی، آٹھ صیہونی ہلاک و زخمی
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷فلسطین کے نوجوانوں نے مسلسل بنیادوں پر جاری صیہونی دہشتگردی کے جواب میں ایک شہادت پسندانہ کارروائی کرتے ہوئے چار صیہونیوں کو ہلاک اور چار کو زخمی کر دیا۔
-
غرب اردن میں دسیوں فلسطینی صیہونی جارحیت میں زخمی
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۴فلسطینی ذرائع نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی جارحیت میں دسیوں فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔اس درمیان فلسطینی مجاہدین نے بھی صیہونیت مخالف جوابی کارروائیاں انجام دی ہیں