فلسطینی نوجوانوں نے ایک بار پھر صیہونی دہشتگردی کا جواب دیتے ہوئے ناجائز صیہونی ریاست کے صدر مقام تل ابیب میں شہادت پسندانہ کارروائی کی جس میں کم از کم ایک صیہونی کے ہلاک اور سات کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
فلسطین کے المعطی مرکز ںے اعلان کیا ہے کہ فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک سو سات صیہونیت مخالف کارروائیاں انجام دیتے ہوئے غاصب صیہونیوں کو ناکوں چنے چبوا دیئے۔
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریکوں حماس اور جہاد اسلامی نے الخلیل میں فلسطینی جوان کی شہادت پسندانہ کارروائی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے فلسطینی عوام کے خلاف صیہونیوں کے وحشیانہ جرائم پر فطری ردعمل قرار دیا ہے۔
عرین الاسود نے صیہونیوں کو خبردار کیا ہے کہ ان پر وار ایسی جگہ سے ہوگا کہ جس کا وہ تصور بھی نہیں کرسکتے۔
صیہونی حکومت کے مرکز تل ابیب میں ایک فلسطینی نوجوان نے شہادت پسندانہ کارروائی کرتے ہوئے کم از کم 5 صیہونیوں کو زخمی کر دیا۔
فلسطین کے غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران چوبیس صیہونیت مخالف کارروائیاں انجام دی گئی ہیں۔
حماس کے ایک سینیئر رکن نے انتباہ دیا ہے کہ صیہونیوں کے ہاتھوں مسجد الاقصی اور بیت المقدس کے اسلامی مقدسات کی توہین، ملت فلسطین کے خلاف صیہونی غاصبوں کا اعلان جنگ ہے۔
اعداد و شمار اور اطلاع رسانی کے فلسطینی مرکز معطیٰ نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ غاصب صیہونی ٹولہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران مقبوضہ علاقوں میں 30 فلسطینیوں کو شہید کر چکا ہے۔
ایک فلسطینی نوجوان نے غرب اردن کے علاقے اریحا میں شہادت پسندانہ کارروائی انجام دے کر ایک صیہونی کو ہلاک اور کم از کم چار کو زخمی کر دیا ہے۔
فلسطینیوں نے نابلس کے جنوب میں صیہونیوں کی مسلسل دہشتگردی کے جواب میں ایک ا آپریشن کیا جس کے نتیجے میں دو صیہونی ہلاک ہو گئے۔