-
دفاع مقدس کے 72 شہداء کے پیکر مطہر
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۱:۲۵فوٹو گیلری
-
رہبر انقلاب اسلامی سے شہداء کے اہلخانہ کی ملاقات
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۷رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے آج صبح دفاع مقدس اور مدافع حرم کےبعض شہیدوں کے اہلخانہ نے ملاقات کی۔
-
نائیجیریا میں شہدائے اربعین کا چہلم
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۶نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں گزشتہ اربعین کے موقع پر ملک کی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ میں شہید ہونے والوں کے چہلم کی مناسبت پر سیکڑوں مومنین نے اکٹھا ہو کر شیخ زکزکی کی آزادی کا مطالبہ کیا۔واضح رہے کہ گزشتہ اربعین حسینی کے موقع پر ابوجا میں نکالے گئے پر امن جلوس عزا پر سیکورٹی فورسز نے اچانک فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کم از کم ۱۰ عزادار حسینی شہید اور دسیوں زخمی ہو گئے تھے۔
-
ایشیائی مقابلوں میں تمغے جیتنے والے کھلاڑی جنگی علاقوں میں
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۲:۰۷فوٹو گیلری
-
شہدا کے اہل خانہ کی رہبر انقلاب سے ملاقات ۔ تصاویر
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۷ایران اسلامی کے دفاع اور اسکے امن و سلامتی کی راہ میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے چھے شہداء کرام کے اہل خانہ نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
دفاع مقدس کے شہید فرمان علی قربانی کا آخری دیدار
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۷فوٹو گیلری
-
تہران میں رضا کار فورس بسیج نے کیا پیدل مارچ
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۳فوٹو گیلری
-
تہران میں شہدائے حشد الشعبی کے اہل خانہ کی قدردانی ۔ تصاویر
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۸تہران میں عراق کی عوامی رضاکار فورس ’’الحشد الشعبی‘‘ کے شہدا کے اہل خانہ کی قدردانی کی گئی جس میں ’’حزب اللہ عراق‘‘ کے جنرل سیکریٹری حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری کو مہمان خصوصی کے طور پر دعوت دی گئی تھی۔
-
دفاع مقدس کے شہید حسن اسماعیلی کا آخری سفر
Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۰:۱۸فوٹو گیلری
-
شہدائے مدافع حرم کے 130 ڈاکومینٹری کی تقریب رونمائی
Sep ۲۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۹فوٹو گیلری