• ریت کی زبان میں شہدا کو خراج عقیدت ۔ ویڈیو

    ریت کی زبان میں شہدا کو خراج عقیدت ۔ ویڈیو

    Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۵

    ایران، دارالحکومت تہران میں شہیدوں کے اہل خانہ کے اعزاز میں ہونے والی ایک تقریب میں ایران کی معروف سینڈ آرٹسٹ فاطمہ عبادی نے ریت کے ذروں سے شہیدوں اور انکے اہل خانہ کو خراج عقیدت پیش کیا۔

  • دفاع مقدس کے 150 شہیدوں کی تشییع جنازہ / ویڈیو + تصاویر

    دفاع مقدس کے 150 شہیدوں کی تشییع جنازہ / ویڈیو + تصاویر

    Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں جمعرات (27 جون 2019) کی صبح دفاع مقدس کے 150 شہیدوں کے جلوس جنازہ میں اعلی حکام،علماء کرام، اہم شخصیات شہداء کے اہلخانہ اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

  • تہران میں شہدا کی تشییع جنازہ ۔ ویڈیو

    تہران میں شہدا کی تشییع جنازہ ۔ ویڈیو

    Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۹

    تہران میں آج جمعرات کے روز صدام کی جانب سے ایران پر مسلط کی جانے والی آٹھ سالہ جنگ کے دوران شہید ہونے والے ۱۳۵ شہدا کی تشییع جنازہ انجام پائی جس میں ہزاروں تہرانی باشندوں نے شرکت کی۔

  • کچھ اور شہدا ملے! ۔ ویڈیو

    کچھ اور شہدا ملے! ۔ ویڈیو

    Aug ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۶

    ۱۲ اگست مطابق یوم شہادت حضرت امام محمد تقلی علیہ السلام (۲۹ ذی الحجہ)،جنوبی عراق میں کچھ اور ایرانی شہدا کے جنازے دریافت کر لئے گئے۔ ان شہدا نے عراق کی جانب سے مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ کے دوران ایران کے رمضان آپریشن میں جام شہادت نوش کیا تھا۔