-
غزہ میں صیہونی بربریت، مزید بے گناہ فلسطینی شہید
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۲غزہ کے شیخ رضوان اور جبالیا النزلہ علاقوں پر صیہونی حکومت کے فضائی حملوں کے نتیجے ميں آج صبح سے جاری حملوں میں اب تک ستّر فلسطینی شہید ہوچکے ہيں۔
-
حالیہ اسرائیلی حملے میں 46 یمنی شہید
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۲یمن پر حالیہ اسرائیلی حملے میں شہداء کی تعداد 46 ہو گئی ہے۔
-
غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی ایک نئے مرحلے میں داخل ہوچکی ہے؛ حماس
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۲حماس نے غزہ میں صیہونی فوج کی کارروائیوں کو فلسطینی عوام کی نسل کشی سے تعبیر کیا ہے۔
-
غزہ میں صیہونی حکومت کی درندگی کا دائرہ روز بڑھتا جا رہا ہے؛ عبدالملک الحوثی
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۹عبدالملک الحوثی نے کہا کہ اسرائیل صرف غزہ میں قتل و غارت گری نہیں کر رہا بلکہ مسجد الاقصی اور بیت المقدس کو بھی جارحیت کا نشانہ بنا رہا ہے۔
-
غزہ میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں صحافیوں کا قتل عام، سپاہ پاسداران کی شدید مذمت
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۷سپاہ پاسداران نے غزہ میں نامہ نگاروں پر حملے کو آزادی بیان پر حملہ قرار دیا ہے۔
-
غز میں ایک سال سے بھی کم عمر کے 900 بچوں کی بھوک اور پیاس سے موت
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۷غزہ ميں غاصب صیہونی حکومت کے وحشانہ حملوں اور بھوک سے شہید ہونے والے بچوں میں نو سو ایسے بچے بھی شامل ہیں جو ایک سال کے بھی نہیں ہوئے تھے۔
-
رہبر انقلاب، اسلامی ایران، اللہ کی توفیق سے روز بروز زیادہ مضبوط ہوتا جائے گا
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۰مجرم غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں ایران کے بعض عوام، کمانڈروں اور ایٹمی سائنسدانوں کی شہادت کے چہلم کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامہ ای نے ایک پیغام جاری کیا ہے۔ رہبر انقلاب نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بہادر اور ملک اور قوم کے وفادار کمانڈروں اور سائنسدانوں کو کھونا، ہر قوم کے لیے بہت سخت ہے، لیکن ان شاء اللہ فوجی اور سائنسی دونوں میدانوں میں ایران پہلے سے زیادہ تیز رفتاری سے بلند آفاق کی طرف آگے بڑھے گا۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت جاری، دسیوں نہتے فلسطینی خاک و خون میں غلطاں
Jul ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۶صیہونی حکومت نے غزہ میں ایک اسکول پر بمباری کی ہے جس میں فلسطینی پناہ گزیں رہائش پذیر تھے۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت جاری، دسیوں نہتے فلسطینی خاک و خون میں غلطاں
Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۴غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
غزہ میں صیہونی بربریت جاری، 24 گھنٹوں میں 80 شہید اور 400 سے زائد زخمی
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۲غزہ پر صیوہنی حکومت کے وحشیانہ حملوں اور فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ چھے سو چالیسیوں دن بھی پوری شدت سے جاری رہا۔