-
دہشتگرد صیہونی حکومت کی غزہ پر بمباری جاری، شہداء کی تعداد 44200 سے تجاوز کرگئی
Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۰فلسطین کی وزارت صحت نے فلسطینی شہدا کی تعداد مزید بڑھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہدائے غزہ کی تعداد چوالیس ہزار دو سو انچاس ہو گئی ہے۔
-
416 دن میں غزہ میں 1 لاکھ 49 ہزار کے قریب شہید اور زخمی
Nov ۲۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۰فلسطین کے محکمہ صحت نے غزہ پر 416 دن سے جاری جارحیت میں 1 لاکھ 48 ہزار 873 بے گناہ فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
دہشتگرد صیہونی حکومت کی جنوبی لبنان پر ایک بار پھر بمباری
Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۱غاصب صیہونی حکومت کے جنگی اور ڈرون طیاروں نے ایک بار پھر بیروت کے جنوبی مضافات پر بمباری کی ہے۔
-
پاکستان حکومت کو حضرت آیت اللہ سیستانی کی نصیحت
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۱پاکستان کے پاراچنار میں بے گناہ مسافروں پر دہشت گردانہ حملے کے بعد حضرت آیت اللہ سیستانی کے دفتر سے ایک بیان جاری ہوا ہے، جس میں حہاں اس دہشتگردانہ حملے کی شدید لفظوں میں مذمت کی گئی ہے وہیں پاکستان کی حکومت کو یہ نصیحت بھی کی گئي ہے کہ وہ پاکستان میں آئے دن شیعہ مسلمانوں پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی روک تھام کے لئے کوئی ٹھوس قدم اٹھائے۔
-
دہشتگرد صیہونی حکومت کی غزہ پر بمباری جاری، درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹شمالی اور جنوبی غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی شدید فضائی بمباری اور گولہ باری میں درجنوں فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر ہے
-
لبنان پر دہشتگرد صیہونی حکومت کی بمباری جاری، شہداء کی تعداد میں اضافہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۸صیہونی حکومت نے آج جنوبی لبنان کے الغبیری علاقے پر شدید بمباری کی ہے۔
-
غزہ میں ظلم کی ساری حدیں پار، شہدا کی تعداد 44 ہزار کے نزدیک
Nov ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۶فلسطین کی وزارت صحت نے آج اعلان کیا ہے کہ غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد تینتالیس ہزار چھے سو تین ہو گئی ہے۔
-
تہران سمیت پورے ایران میں شہید سید حسن نصراللہ اور جنرل نیلفروشان کے چالیسویں پر مجالس ترحیم اور اجتماعات
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۲آج (منگل) دارالحکومت تہران سمیت پورے ایران میں سید استقامت شہید سید حسن نصراللہ اور شہید جنرل عباس نیلفروشان کے چالیسویں پر مجالس ترحیم اور دیگر اجتماعات کا اہتمام کیا گیا۔
-
دہشتگرد صیہونی حکومت کی غزہ پر بمباری جاری، شہداء کی تعداد 43000 سے تجاوز کرگئی
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۱غزہ کے محکمہ صحت نے غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں شہدائے غزہ کی تعداد 43 ہزار سے اور زخمیوں کی تعداد 1 لاکھ سے تجاوز کرجانے کی خبر دی ہے۔
-
سلامتی کونسل صہیونی حکومت کے خلاف سنجیدہ اقدامات کرے، ایران
Oct ۲۵, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۷لبنان میں صہیونی حکومت کے حملوں میں دو ایرانی شہریوں کی شہادت کے بعد اقوام متحدہ میں ایرانی نمائندے نے سلامتی کونسل پر صہیونی حکومت کے خلاف سخت اقدامات پر زور دیا ہے۔