-
صوبہ ہرات میں طالبان کے تین کمانڈر ہلاک
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۲افغانستان کے صوبہ ہرات میں طالبان کے تین کمانڈروں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
-
افغان کمانڈر ہلاک، داعش کے31 دہشت گرد گرفتار
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۰افغانستان میں داعش کے 31 دہشت گردوں کو گرفتارکر لیا گیا ہے۔
-
طالبان نے امریکی صدر کا جواب نہیں دیا
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۰طالبان نے امریکی صدر کی جانب سے تعطل کے شکار امن مذاکرات کی بحالی کی پیشکش پر کہا ہے کہ اس حوالے سے ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا۔
-
امریکی صدر کا 2 گھنٹے کا دورہ افغانستان
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کے روز افغانستان کے صدر اشرف غنی سے ملاقات کے دوران کہا کہ امریکہ نے ایک بار پھر طالبان سے مذاکرات بحال کی ہے۔ پہلے ہم سیزفائر چاہتے تھے، طالبان نہیں مان رہےتھے۔
-
افغانستان، 24 طالبان ہلاک و زخمی
Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۵افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران 17 طالبان جنگجو مارے گئے جب کہ 7 زخمی ہیں۔
-
افغانستان: اقوام متحدہ کی گاڑی پر خود کش حملہ متعدد ہلاک و زخمی
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۲افغانستان میں اقوام متحدہ کی گاڑی پر خود کش حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں ایک غیر ملکی اہلکار سمیت متعدد پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
افغانستان میں 2 امریکی دہشتگرد ہلاک
Nov ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۶افغانستان کے عوام پر مصائب و آلام ڈھانے والے امریکی فوجی دہشتگرد اب اپنے انجام کو پہنچ رہے ہیں۔
-
طالبان اور مغربی قیدیوں کے تبادلے کا منصوبہ کھٹائی میں
Nov ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۷طالبان اور مغربی قیدیوں کے تبادلے کا منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا ہے۔
-
افغانستان، طالبان کے حملے میں 4 جج جاں بحق
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۷افغانستان کے صوبے لوگر میں 4 ججوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے۔
-
افغانستان: بارودی سرنگ کے دھماکے میں 9 بچے جاں بحق
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۰افغانستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے سکول جانے والے 9 بچے جاں بحق ہو گئے۔