-
ایران؛ آنکھ کے ذریعے بیماریوں کی تشخیص دینے والا اسمارٹ سسٹم تیار
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۶ایران کی امیرکبیر یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے ماہرین نے آنکھ کے ذریعے بیماریوں کی تشخیص دینے والا اسمارٹ سسٹم تیار کر لیا ہے۔
ایران کی امیرکبیر یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے ماہرین نے آنکھ کے ذریعے بیماریوں کی تشخیص دینے والا اسمارٹ سسٹم تیار کر لیا ہے۔