-
امریکہ و اسرائیل کا زوال یقینی ہے، رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۳رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کی شام ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے ہزاروں طلبہ و طالبات اور طلبہ تنظیموں کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ عظیم امور کی انجام دہی میں ایرانی قوم کی ثابت شدہ توانائیاں، جو اسلامی انقلاب کی کامیابی اور اس کے تسلسل میں نمایاں بھی ہوئی ہیں، اپنے مقاصد کے حصول اور اپنے ملک کا مستقبل روشن و درخشاں بنانے کے لئے ایرانی قوم کی عام حرکت و تحریک میں امید کا اہم ترین نقطہ ہے۔
-
امریکی تہذیب و تمدن: ڈاکٹر کی 177 طلباء کے ساتھ جنسی زیادتی
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۲امریکی یونیورسٹی کے اسپورٹس ڈاکٹر نے دوران ملازمت دو دہائیوں میں 500 سے زائد طلبا کو جنسی طور پر ہراساں کیا اور 177 بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔
-
16 مئی یوم مردہ باد امریکہ
May ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۹امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان(ISO) نے ہر سال کی طرح اس سال بھی 16 مئی کو یوم مردہ باد امریکہ منانے کا اعلان کیا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے دینی مدارس کے طالبعلموں کی ملاقات
May ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۴فوٹو گیلری
-
زمین پر مریخ کا مزہ لیجئے! ۔ تصاویر
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۹چین میں اسکولی بچوں کو کرۂ مریخ کی خصوصیات سے آشنا کرنے کے لئے گوبی نامی ایک وسیع صحرا کے بیچ و بیچ کچھ ایسے سیمیولیٹر بنائے ہیں جہاں جاکر آپ کرۂ مریخ کی سیر کا مزہ لے سکتے ہیں۔
-
غیرملکی طلباء سرزمین نور کے راہی
Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
حوزہ علمیہ فیضیہ میں رہبر انقلاب اسلامی سے تجدید عہد
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۱فوٹو گیلری
-
تہران یونیورسٹی اپلوڈ سائنسز کی پہلی گریجویشن تقریب
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۱:۲۷فوٹو گیلری
-
ملک کو بیرونی طاقتوں سے نجات دلانے والا ہر اقدام جہاد فی سبیل اللہ ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۲رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملکی ترقی و پیشرفت اور بیرونی وابستگی سے نجات کی خاطر کیے جانے والے ہر اقدام کو جہاد فی سبیل اللہ قرار دیا ہے۔
-
یمنی بچوں کی حمایت کیلئے روزہ نجات
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۹فوٹو گیلری