-
ایرانی مسافر طیارے پر امریکی حملے کی برسی
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۰تین جولائی سنہ انّیس سو اٹھّاسی کو خلیج فارس میں امریکی بحری بیڑے کی جانب سے دو میزائلوں کے ذریعے ایران کے مسافر بردار طیارے کو مار گرائے جانے کے نتیجے میں دو سو نوّے افراد کی شہادت واقع ہونے کے مقام پر ایرانی حکام اور شہدا کے اہل خانہ و لواحقین کی جانب سے پھول نچھاور کئے گئے۔
-
ایرانیوں نے دشمن کے مقابلے میں ہمیشہ استقامت دکھائی ہے
Jul ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۴ایران کے اسپیکر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایران کے عوام نے دشمنوں کے مقابلے میں ہمیشہ پائیدار استقامت کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
شام پر اسرائیلی بمباری میں کم سن بچے سمیت چار جاں بحق
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۶شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری میں کم سن بچے سمیت چار عام شہری جاں بحق ہوگئے۔
-
امریکہ میں طیارہ تباہ 10 ہلاک
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۲طیارہ حادثے کے نتیجے میں سوار تمام افراد ہلاک ہو گئے۔
-
جنگی طیارہ اڑتے ہی پرندوں سے ٹکرایا ۔ ویڈیو
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۵ہندوستان کا ایک جنگی طیارہ اڑتے ہی پردندوں کے ایک چھنڈ سے ٹکرا گیا۔ٹکر کے بعد جگوار نامی اس طیارے کا ایک انجن بھی فیل ہو گیا جس کے فورا بعد پائلٹ نے سمجھداری دکھاتے ہوئے فیول ٹینک کو زمین پر گرا دینے کا فیصلہ کیااور پھر اس کے بعد خیریت کے ساتھ زمین پر جہاز کو اتار دیا،
-
روس میں طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، 2 پائلٹ ہلاک 7 زخمی
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۲روس میں مسافر طیارے میں ہنگامی لینڈنگ کے دوران آگ لگ گئی۔
-
امریکی ڈرون کی دراندازی کے خلاف قانونی چارہ جوئی
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶ایران نے کہا ہے کہ امریکی ڈرون کی دراندازی کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔
-
امریکی ڈرون نے 4 میل تک ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تھی
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹ایران نے کہا ہے کہ امریکی ڈرون طیارے نے 4 میل تک ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی۔
-
سرنگوں ہونے والے امریکہ کے پیشرفتہ جاسوس طیارے کا ملبہ
Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۳ایران کے وزیر خارجہ نے کل رات اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے امریکی جاسوس طیارے کے بعض ٹکڑوں کو سمندر سے باہرنکال دیا گیا ہے۔
-
بد قسمت ہندوستانی طیارے کا تمام عملہ ہلاک
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۳اے این- 32 طیارہ حادثے میں فضائیہ کے سبھی 13 اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔