-
لاپتہ ہونے والے ہندوستانی فضائیہ کےطیارے کا ملبہ
Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۵ہندوستانی فضائیہ نے ایک ہفتے قبل لاپتہ ہونے والے اپنے جنگی طیارے AN-32 کا ملبہ ملنے کی تصدیق کردی۔
-
لاپتہ ہونے والے ہندوستانی طیارے کا ملبہ مل گیا تمام افراد ہلاک
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۱ہندوستانی فضائیہ کے لاپتہ ہونے والے جنگی طیارے کا ملبہ ریسکیو آپریشن کے دوران مل گیا ہے، طیارے میں سوار ونگ کمانڈر سمیت تمام اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستان:ایئر فورس کا این -32 طیارہ لاپتہ
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۱لاپتہ ہونے والے طیارے میں پائلٹ سمیت مجموعی طور پر 13 افراد سوار تھے۔
-
مغربی ایشیا میں کشیدگی بڑھانے کی امریکی کوشش
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۹امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ جب سے برسراقتدار آئے ہیں، اس وقت سے ہی مغربی ایشیا خاص طور سے خلیج فارس کے علاقے پر خاص توجہ دے رہے ہیں حتی انھوں نے اپنا پہلا دورہ ، سعودی عرب کا انجام دیا ہے تاکہ امریکہ کی خارجہ پالیسی میں مغربی ایشیا کی اہمیت اور واشنگٹن کے علاقائی اتحادیوں کی پوزیشن کی یاد دہانی کرائیں - البتہ ٹرمپ نے با رہا سعودی حکومت کی تحقیر و توہین کرتے ہوئے اسے دودھ دینے والی گائے سے تعبیر کیا ہے-
-
برطانوی طیارہ گر کر تباہ 3 برطانوی ایک افریقی ہلاک
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۵متحدہ عرب امارات کے دبئی ایئرپورٹ کے قریب چار نشستوں والا ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار ایک افریقی اور 3 برطانوی شہری ہلاک ہوگئے۔
-
امریکی ایف سولہ طیارہ گر کر تباہ، 12 افراد زخمی
May ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۲امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنوبی علاقے میں امریکی ایف سولہ طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 12 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔
-
میکسیکو: مسافر بردار چارٹرڈ طیارہ گر کرتباہ، 13 ہلاک
May ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۴لاس ویگاس سے میکسیکو آنے والا مسافر بردار چارٹرڈ جیٹ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار 13 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
روس میں مسافر طیارہ حادثے کا شکار41 افراد ہلاک
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۱روس میں مسافر طیارے کو حادثہ پیش آیا جس میں اب تک 41 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
پوری دنیا میں ایئرانڈیا کا سرورٹھپ، مسافروں کو پریشانی
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۲دہلی کےاندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پرہزاروں مسافرپھنس گئےہیں۔
-
چلی میں طیارے کو حادثہ 6 افراد ہلاک
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۸چلی میں طیارے کو حادثہ پیش آنے کی وجہ سےپائلٹ اور دو خواتین سمیت چھ افراد ہلاک ہو گئے۔