-
آج پورا ایران سوگوار ہے، حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی وفات پر عزاداری کا سلسلہ جاری
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۲کربلا کی شیر دل خاتون ثانی زہرا حضرت زینب کبری سلام اللہ علیھا پیدائشی طور پرغیر معمولی فہم و فراست کی حامل تھیں اور صبر و استقامت و ایثار کی پیکر تھیں۔
-
حسینی عزم و شجاعت سے لبریز ایران اسلامی (ایک خاص ویڈیو رپورٹ)
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۴امریکا اور دہشت گرد صیہونی حکومت کی 12 روزہ جارحیت میں تقریبا ایک ہزار ایرانیوں کی شہادت کے نتیجے میں، ایران میں محرم اور عاشورائے حسینی کی فضا گزشتہ برسوں سے مختلف رہی اور ایران حسین تا ابد پیروز است یعنی حسین کا ایران ہمیشہ فاتح ہے کے سلوگن کے ساتھ شہدائے کربلا کو یاد کیا گیا اور محرم کے ان دس دنوں میں، وقت کی یزیدی طاقتوں کے مقابلے کے لئے جذبہ حریت حسینی غالب رہا۔
-
امام حسین(ع) کے مکتب میں ظلم کے آگے جھکنے کا کوئی تصور نہیں؛ بدرالدین الحوثی
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۵یمنی مقاومتی تنظیم انصاراللہ کے رہنما سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے یوم عاشورا کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا ہے کہ امام حسین علیہ السلام ایک عظیم مشن کے حامل تھے اور وہ مشن اسلام تھا۔
-
پاکستان میں عزاداران حسینی کا رہبر انقلاب اسلامی سے تجدید عہد وفا+ویڈیو
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۶یوم عاشور کے موقع پر پاکستان بھر کے لاکھوں حسینی عزاداروں نے لبیک یا حسین کے نعرے بلند کرکے رہبر انقلاب اسلامی سے وفاداری کا اعلان کیا۔
-
مسلمانوں کا خون یزیدیت کے ہاتھوں بہایا جا رہا ہے مگرافسوس کہ عالم اسلام خاموش ہے
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۱کربلا میں قیامت برپا کی گئی عالم اسلام خاموش تماشائی بنا رہا تھا۔ آج بھی غزہ میں کربلا دہرایا جا رہا ہے اور افسوس کی بات ہے کہ عالم اسلام بدستور خاموش ہے۔
-
پورا ایران شہداء کربلا کے سوگ میں ڈوبا ہوا ہے، ہر جانب "یا حسینؑ" کی صدائیں سنائی دے رہی ہیں+تصاویر، ویڈیوز
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۱عاشور کے دن امام حسینؑ سے عقیدت کا عظیم مظاہرہ، ملک بھر میں جلوس، مجالس اور روایتی عزاداری، ایران کا ہر گوشہ عزاخانہ بن گیا۔
-
ایران، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا بھر میں عاشورائے حسینی
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۸امام حریت، سرچشمہ سعادت و ہدایت نواسہ رسول سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت پر آج ساری دنیا سوگوار ہے۔ ایران و عراق اور ہندوستان و پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہید راہ خدا قتیل کربلا کا فرش ماتم بچھا ہوا ہے۔
-
ہندوستان میں مختلف مکاتب فکر کے پیروکار شہدائے کربلا کا غم منا رہے ہیں؛ دہلی سے ایک خاص رپورٹ + ویڈیو
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۱ہندوستان کے قومی دارالحکومت دہلی میں مختلف مذاہب کے پیروکار نواسہ رسول حضرت اما حسین کا غم منا رہے ہیں۔اس
-
شب عاشور کی آمد پر ایران، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا بھر میں شہدائے کربلا کی عزاداری
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶نواسہ رسول کی شب شہادت، شب عاشور کی آمد پر ایران عراق اور برصغیر پاکستان و ہندوستان میں عزاداری و سوگواری کا سلسلہ اپنے عروج کو پہنچ گیا ہے۔
-
پورے ایران میں گونجتی یا حسین یا حسین کی صدا، مشہد مقدس میں عزاداروں کا سیلاب+ ویڈیو
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵جیسے جیسے مظلوم کربلا حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام اور انے وفادار ساتھیوں کی شہادت کا دن یعنی روز عاشورہ نزدیک آ رہا ہے ویسے ویسے اس مناسبت سے حرم امام رضا(ع) سوگواروں کی تعداد بڑھتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے اور روضہ منورہ امام رضا علیہ السلام کے خادم نویں اور دسویں محرم کی عزاداری کی خاص تیاریاں کر رہے ہیں۔