-
افغانستان: عزاداران حسینی سے ناروا سلوک پر طالبان کے 13 سکیورٹی اہلکار گرفتار
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۸عاشورائے حسینی کے موقع پر غزنی میں طالبان سکیورٹی اہلکاروں کی فائرنگ سے دو افغان بچوں کی شہادت پر طالبان انتظامیہ کو کڑی تنقید کا سامنا ہے۔
-
کربلائے معلیٰ میں حسینی عزاداروں کا بڑا اجتماع، 16ملین عزاداروں کی شرکت
Jul ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۵عراقی پارلیمنٹ سروس کمیشن کے وائس چیئرمین نے کہا ہے کہ 10 محرم الحرام کو 16 ملین زائرین کربلا میں داخل ہوئے۔
-
انصاف اور انسانی وقار کے لیے حضرت امام حسین (ع) کی ہمت اورعزم قابل ذکر ہے: ہندوستانی وزیراعظم
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۶ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ انصاف اور انسانی وقار کے لیے حضرت امام حسین (ع) کی ہمت اورعزم قابل ذکر ہے ۔
-
شہادت حضرت امام حسین (ع) کا فلسفہ ظلم و جبر کے خلاف ہر قیمت پر ڈٹ جانا ہے: صدر پاکستان
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۳پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عاشورہ کا مقدس دن اسلامی تاریخ میں بہت اہمیت رکھتا ہے، اس دن کربلا کے میدان میں حق وباطل کی جنگ میں اسلامی اقدار کے تحفظ کی خاطر نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام نے عظیم قربانی پیش کی۔
-
عاشورا ایثار و فداکاری کے ذریعے ظلم پر کامیابی کا ابدی ثبوت
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۵عاشورا حقیقت کے ذریعے طاقت پر غلبے، انصاف کے ذریعے استبداد پر فتح اور ایثار و فداکاری کے ذریعے ظلم پر کامیابی کا ابدی ثبوت ہے۔
-
قرآن مجید کی توہین کے ذریعے دشمن دنیا کو دو بلاکوں میں تقسیم کرنا چاہتا ہے: تہران کے امام جمعہ
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۵تہران میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے حجت الاسلام محمد جواد حاج علی اکبری نے کہا کہ عاشورا تجدید بیعت اور اہل بیت پیغمبر کے ساتھ تمسک کا دن ہے۔
-
عاشورہ امام حسین ع کی حق کیلئے عظیم جدوجہد، قربانی اور شہادت کا دن ہے: پاکستانی وزیراعظم
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۰پاکستان کے وزیراعظم نے یومِ عاشور پر مسلمانوں کے لیے اپنے پیغام میں سکہا ہے کہ کربلا ہمیں جرات اور شجاعت کا درس دیتا ہے۔
-
محسنِ انسانیت، امامِ حریت کا یوم شہادت، ساری دنیا میں ولولہ
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۵عاشورا شمشیر پر خون کی فتح اور ظلم کے خلاف ڈٹ جانے اور اسلامی و انسانی اقدار کے تحفظ کے لئے اپنے اندر حسینی عزم پیدا کرنے کا دن ہے۔
-
ایران میں شب عاشورکی عزاداری
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۷ایران بھر میں شب عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
زنجان میں حسینیہ اعظم امام بارگاہ کا مرکزی جلوس
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۸حسینیہ اعظم زنجان امام بارگاہ کا ماتمی جلوس ہر سال محرم کے مہینے میں ایران کے شہر زنجان میں ابا عبد اللہ الحسین (ع) کے چاہنے والوں کی موجودگی میں نکالا جاتا ہے