-
سعودی عرب کے خلاف یمنی فوج اور رضاکار فورس کی جوابی کارروائی
Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۵یمنی فوجیوں نے جارح فوجیوں کے خلاف جوابی کارروائی میں سعودی عرب کے نجران فوجی اڈے کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔
یمنی فوجیوں نے جارح فوجیوں کے خلاف جوابی کارروائی میں سعودی عرب کے نجران فوجی اڈے کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔