-
صنعا میں یوم عاشور کے اجتماع سے تحریک انصار اللہ کے سربراہ کا خطاب
Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی بمباری کے درمیاں، یمن کی فضا لبیک یا حسین اور ہیہات منا الذلہ کے نعروں سے گونج اٹھی + ویڈیو
Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۰عاشورا کے دن یمن میں صنعا اور صعدہ کی فضا لبیک یا حسین اور ہیہات منا الذلہ کے نعروں سے گونج اٹھی ۔
-
امریکہ یمن جنگ کا خاتمہ نہیں چاہتا، الحوثی
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۸یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک بدرالدین الحوثی نے جنیوا کے امن مذاکرات میں انصاراللہ کے وفد کو شامل ہونے سے روکنے کے لئے امریکی سعودی اتحاد کی کوششوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ یمن میں جنگ کا خاتمہ نہیں چاہتا۔
-
انصاراللہ کی نظر میں یمن پر جارحیت کا اصل مقصد
Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۴یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ یمن پر جارحیت کا اصل مقصد بحیرہ احمر میں اور یمنی سواحل پر امریکی و صیہونی اہداف کا حصول اور ان کے سازشی منصوبوں کو آگے بڑھانا ہے۔
-
یمن کی اصل جنگ امریکا اور اسرائیل سے ہے، عبدالملک الحوثی
Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۶یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ یمن کی اصل جنگ امریکا اور صیہونی حکومت سے ہے جبکہ دیگر ممالک یمن پر جارحیت کرنے کے لئے ان حکومتوں کے آلہ کار ہیں۔
-
یمنی کے خلاف جارحیت میں اسرائیلی شرکت کا انکشاف
Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۲یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ملک کے خلاف سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ میں اسرائیلی فوجی بھی شریک ہیں۔
-
سعودی عرب اور امارات کا ھدف یمن پر قبضہ کرنا ہے: الحوثی
May ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۴یمن کی انقلابی اور عوامی تحریک انصارالله کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امارات کا ھدف یمن پر قبضہ کرنا ہے اس کے علاوہ ان کا کوئی اور مقصد نہیں ہے۔
-
امریکا کے مقابلے میں استقامت پر انصاراللہ کی تاکید
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
یمن: صالح الصماد کے قتل کا اصل ملزم امریکہ، الحوثی
Apr ۲۹, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۲یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سیکرٹری جنرل عبدالملک بدرالدین الحوثی نے یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے شہید سربراہ کی مجلس ترحیم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ صالح علی الصماد کے قتل کا اصل مجرم امریکہ ہے۔
-
سعودی عرب و متحدہ عرب امارات امریکی آلہ کار ہیں، عبدالملک الحوثی
Feb ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۱یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے سعودی عرب و متحدہ عرب امارات کو امریکہ کا آلہ کار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا یہ محاذ روئے زمین پر تشدد اور ظلم و فساد پھیلانے کی کوشش کر رہا ہے۔