-
سیاسی اور مذہبی دھڑوں سے صبر و تحمل سے کام لینے کی اپیل
Dec ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک بدرالدین الحوثی نے تمام سیاسی اور مذہبی دھڑوں سے صبر و تحمل سے کام لینے اور دارالحکومت صنعا میں حالات معمول پر لانے کی غرض سے قومی حکومت کے ساتھ تعاون کی اپیل کی ہے۔
-
یمنی عوام کے اتحاد پر تاکید
Oct ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۳یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے تمام یمنیوں میں اتحاد کا تحفظ اور سعودی عرب کے اقدامات کو ناکام بنائے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
صنعا اور یمن کے مختلف شہروں میں عزاداری کے عظیم الشان اجتماعات
Sep ۳۰, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۹یمن کے دارالحکومت صنعا سمیت مختلف شہروں میں ہزاروں عاشقان حسینی نے عزاداری کا اجتماع کر کے امام عالیمقام کے مشن کو آگے بڑھانے کے عہد کا اعلان کیا۔
-
اسلامی ممالک كو يمن كے عوام كی حمايت كرنی چاہيے
Jun ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۰وہ ظلم جو سعودی حکومت آج یمن میں کررہی ہے بالکل وہی ہے جو صیہونیوں نے غزہ میں کیا تھا ! ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کے یمن جنگ سے متعلق خطابات سے چند اہم جملے دورانیہ: 01:15
-
سعودی لڑاکا طیاروں کا صعدہ ہسپتال پر حملہ
Jun ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۹یمن پر سعودی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور سعودی جنگی جہازوں نے صعدہ کے ایک ہسپتال پر حملہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب وہابیت کا سرپرست ہے : انصار اللہ
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۴یمن کی عوام تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب وہابیت کی سرپرستی کر رہا ہے۔
-
امریکہ اور اسرائیل ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں، سربراہ انصاراللہ
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۲۱:۱۴یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے امریکہ اور صیہونی حکومت کے مقابلے میں تمام عرب اور اسلامی ملکوں سے متحد ہونے کی اپیل کی ہے۔
-
راحیل شریف سعودی اتحاد میں شمولیت کیلئے سعودی عرب روانہ
Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۲حکومت پاکستان نے جنرل (ر) راحیل شریف کو اتحادی افواج میں شمولیت کیلئے این او سی جاری کر دیا ہے اور وہ خصوصی طیارے کے ذریعے سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔
-
امریکہ و اسرائیل جارحیت کے اصل ذمہ دار، سعودی عرب آلہ کار ہے، الحوثی
Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۳یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ یمن پر جارحیت کے اصل ذمہ دار امریکہ و اسرائیل ہیں اور سعودی عرب ان کا ہتھیار ہے۔
-
اسی میزائل نے بنایا ریاض کو نشانہ ۔ ویڈیو
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۵گزشتہ روز یمنی مجاہدوں نے سعودی عرب کی دوسال سے جاری جارحیت کے جواب میں پہلی بار سعودی دار الحکومت ریاض پر ایک راکٹ فائر کیا۔