-
عراق، اب مصطفیٰ الکاظمی حکومت بنائیں گے
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۸عدنان الزرفی عراقی حکومت کی کابینہ تشکیل دینے میں ناکام ہو گئے جس کے بعد اب مصطفی الکاظمی کو عراق کی عبوری حکومت تشکیل دینے کی ذمہ داری سونپی جائے گی۔
-
عراق میں سیاسی تعطل کی پیچیدہ گتھی (مقالہ)
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۵عراق کی بڑی شیعہ جماعتوں کی جانب سے عدنان الزرفی کی وزارت عظمی کی مخالفت کے بعد سیاسی بحران نے نئی کروٹ لی ہے اور سیاسی جماعتوں کے درمیان ہونے والی صف آرائی کو دیکھتے ہوئے فی الحال ان کی کامیابی یا نا کامی کے بارے میں کوئی حتمی پیش گوئی نہیں کی جا سکتی۔