-
آج دنیا حسین (ع) کی سوگوار ہے
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۵آج روز عاشور ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا بھر میں آج تمام تر دینی و انسانی جذبے کے ساتھ روز عاشور منایا جا رہا ہے۔ سیاہ پوش عزادار نواسۂ رسول مظلوم کربلا اور آپ کے اصحاب باوفا کے روز شہادت پر عزاداری و سوگواری میں مصروف ہیں۔
-
پاکستان، دہشت گردوں نے عزاداران حسینی کو خاک و خوں میں نہلا دیا
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۴پاکستان کے صوبہ پنجاب میں عزاداران حسینی پر دہشت گردوں کے حملے میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کشمیر میں عزاداروں پر ہندوستانی سیکورٹی فورس کے حملوں کی مذمت
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۵پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عزاداروں پر سیکورٹی فورس کے حملے کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان میں تاسوعا کی عزاداری اور جلوس
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر میں عزاداروں پرہندوستانی سیکورٹی فورس کا تشدد
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
تاسوعائے حسینی پر سیاہ پوش ایران اسلامی غم و اندوہ میں غرق
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۶تاسوعائے حسینی پر سیاہ پوش عزادارن حسینی دنیا بھر میں عزاداری اور سوگواری میں مصروف ہیں اور عالمی وبا کورونا بھی انہیں تذکرۂ شہدا اور یاد حسین (ع) سے دور نہیں کر پائی ہے۔
-
کورونا دور کی آئڈیئل عزاداری (۲)
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۶تہران میں واقع حسینیۂ امام خمینی (رہ) میں قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی جانب سے چھے روزہ مجالس عزا اور سوگواری کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
-
کورونا دور کی آئڈیئل عزاداری (۱)
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۴ایران میں کورونا کی پانچویں لہر کے پیش نظر کورونا ایس او پیز کے مکمل پاس و لحاظ کے ساتھ مجالس عزا اور سوگواری کے اجتماعات کی کھلی جگہوں پر اجازت دی گئی ہے۔ ایران بھر میں کورونا پروٹول اور طبی اصولوں کے مکمل خیال کے ساتھ عزاداری کا سلسلہ پورے زور و شور کے ساتھ جاری ہے۔ یہ تصاویر شہر قم کے شہید حیدریان فوٹبال اسٹیڈیم میں ہونے والی عزاداری کی ہے۔
-
یا حبیبی یا حسین (عربی نوحہ) ۔ ویڈیو
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۴یا حبیبی یا حسین نور عینی یاحسین...، نواسۂ رسول سید الشہدا امام حسین علیہ السلام سے عقیدت رکھنے والوں کی نظروں اور سماعتوں میں عشق و معرفت کا رس گھولنے اور دلوں کو سوئے کربلا لے جانے والی ایک مختصر کلپ۔
-
پاکستان میں جلوسوں اور مجلسوں کا سلسلہ عروج پر، سکیورٹی کے سخت انتظامات
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۸محرم الحرام اور موسم عزا کے آٹھویں دن آج پاکستان بھر میں جلوسہائے عزا برآمد ہو رہے ہیں اور نواسۂ رسول کی مجالسِ عزا کا زور و شور سے اہتمام کیا جا رہا ہے۔