-
حضرت معصومه (س) کے حرم مطہر کے پرچم کی تبدیلی کی تقریب
Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۱:۳۴فوٹو گیلری
-
عشرہ کرامت کا آغاز، امام رضا علیہ السلام کی فضا میں پھولوں کی برسات
Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۹کریمہ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے یوم ولادت باسعادت اور عشرہ کرامت کے آغاز پر مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم کی فضا میں پھول برسائے گئے اور خصوصی تقریب کا انعقاد ہوا۔
-
کریمۂ اہلبیت (ع) کی آمد مبارک ہو!
Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۲پہلی ذیقعدہ سنہ 173 ہجری کو کریمہ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام کی ولادت با سعادت مدینۂ منورہ میں ہوئی۔ اور گیارہ ذیقعدہ کو آپ کے برادر بزرگوار حضرت امام علی رضا علیہ السلام نے اس دنیا میں آنکھیں کھولیں۔ ان دس دنوں کو ایران میں عشرۂ کرامت کا عنوان دیا جاتا ہے۔
-
مولا نے بلایا ہے !۔ تصاویر
Aug ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۷حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مبارک کے خادمین مشہد کی جانب آنے والی ٹرینوں میں جاکر حرم کے مخصوص تبرک کا ٹوکن مسافرین میں تقسیم کر رہے ہیں ۔ یقینا اسے امام رضا علیہ السلام کی جانب سے خاص بلاوے کا ایک مصداق سمجھا جا سکتا ہے!
-
پاپیادہ زائرین مشہد مقدس پہونچے
Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
سجتا ہوا حرم ۔ تصاویر
Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۸عشرہ کرامت اور ۱۱ ذی قعدہ کے استقبال میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس کو سجاتے ہوئے رضوی غلام!
-
بصارت نہیں پر بصیرت سے لبریز ہیں یہ زائر ۔ تصاویر
Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۹فرزند رسول،امام رؤف حضرت امام رٓضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس پر کچھ نابینا زائرین کو دیکھا جا سکتا ہے۔ ایران میں ’’نابینا‘‘ حضرات کے لئے ایک خوبصورت لفظ ’’روشن دل‘‘ استعمال کیا جاتا ہے۔
-
حضرت شاهچراغ(ع) کے ضریح مطہر کے گرد و غبار کوصاف کرنے کی تصویری جھلکیاں
Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۹فوٹو گیلری
-
جنت سے جنت تک ۔ تصاویر
Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۳:۱۸’’از بہشت تا بہشت‘‘ نامی ایک قافلہ شہر قم کے جوار میں واقع مسجد جمکران سے مشہد مقدس کی جانب نکلا تاکہ قم سے مشہد تک کی ہزار کلومیٹر کی مسافت پاپیادہ طے کرتے ہوئے حضرت امام رضا علیہ السلام کی بارگاہ میں حاضر ہو۔
-
امام خمینی(ره) اسپیس سینٹر کا افتتاح
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۲۳:۳۷فوٹو گیلری