-
سلامتی کونسل کے نام وزیر خارجہ عباس عراقچی کا مکتوب،پوری طاقت سے دفاع جاری رکھنے پر زور
Feb ۲۸, ۲۰۲۶ ۲۲:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سلامتی کونسل کے نام خط میں لکھا ہے کہ جارحیت کے غیر مشروط اور مکمل طور پر بند ہونے تک ہم پوری طاقت کے ساتھ قانونی دفاع جاری رکھیں گے
-
ایران نے بورڈ آف گورنرس کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کردیا
Feb ۲۸, ۲۰۲۶ ۲۲:۱۳ایران نے امریکا اور صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدام کے بعد بورڈ آف گورنرس کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کیا ہے
-
میناب میں اسکولی بچیوں کی شہادت کے بعد صدرمملکت کا پیغام
Feb ۲۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۰شہر میناب میں ایک گرلس اسکول پر امریکی صیہونی حملے میں اسکولی بچیوں کی شہادت کے بعد صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ایک پیغام جاری کیا ہے۔
-
عمان: ایران پر حملہ امریکا اور عالمی امن کے حق میں نہیں ہے
Feb ۲۸, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۵عمان کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف امریکی صیہونی جارحیت پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ امریکا اور عالمی امن کے حق میں نہیں ہے
-
صدر ایران :ایران طویل عرصے سے دہشت گردی، تشدد اور بیرونی منفی پروپیگنڈے کا نشانہ بنتا رہا ہے
Feb ۲۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۷ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران طویل عرصے سے دہشت گردی، تشدد اور بیرونی منفی پروپیگنڈے کا نشانہ بنتا رہا ہے۔
-
ایران-امریکہ جوہری مذاکرات کے تیسرے دور کی تازہ تفصیلات
Feb ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۰ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور جنیوا میں مقامی وقت کے مطابق صبح 9:45 بجے دونوں ممالک کے مذاکراتی وفود کی موجودگی میں شروع ہو گیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی عمانی اور عراقی ہم منصبوں سے آئندہ مذاکرات پر مشاورت
Feb ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے عمان اور عراق کےوزرائےخارجہ کےساتھ ٹیلفیونی گفتگو میں آئندہ مذاکرات اور علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا ہے
-
قابض اسرائیل میں امریکی سفیر کے بیان پر ایران سمیت مختلف ممالک کا سخت ردعمل
Feb ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے متعدد ممالک اور تنظیموں نے مقبوضہ فلسطین میں امریکی سفیر مائک ہکابی کے اس بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے جس میں انھوں نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل مشرقِ وسطیٰ کے وسیع علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لے تو انہیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔
-
ایران اور روس کے درمیان تعاون کی دستاویز اور مفاہمت کی 4 یادداشتوں پر دستخط
Feb ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے درمیان تعاون کی مختلف دستاویزات پر دستخط ہوئے ہیں۔
-
جنیوا؛ ایران امریکہ مذاکرات کا دوسرا دور ختم
Feb ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور آج جنیوا میں عمان کی ثالثی میں منعقد ہوا ۔