-
خلیج فارس کے چھ عرب ممالک کو غذائی قلت کا خطرہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۶ ۲۲:۰۹سی این این کے مطابق خلیج فارس کے چھ عرب ممالک — عمان، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، بحرین اور کویت — اپنی خوراک کا تقریباً 85 فیصد حصہ بیرونِ ملک سے درآمد کرتے ہیں۔ اناج کے معاملے میں یہ انحصار 90 فیصد سے بھی زیادہ ہے۔
-
جماعتِ اسلامی پاکستان کی ایران کے حق میں ریلیوں کی اپیل، جمعہ کو یومِ سوگ منانے کا اعلان
Mar ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۴جماعتِ اسلامی پاکستان نے ایران کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کی اپیل کرتے ہوئے جمعہ کے دن کو یومِ سوگ قرار دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
حکومت عراق کسی بھی گروہ کو ایران کی سرحدوں کی طرف جانے کی اجازت نہیں دے گی
Mar ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۲:۴۹عراق کے قومی سلامتی کے مشیر قاسم الاعرجی نے ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے ڈپٹی سیکریٹری سے ٹیلیفون پر علاقے کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے
-
ایران کے خلاف امریکی جنگ، اسپین نے پھر مخالفت کی
Mar ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۸اسپین کے وزیرِ خارجہ نے ایک بار پھر امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف کارروائیوں کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری کا بڑا حصہ اس جنگ کے خلاف ہے۔
-
سی ان ان : ایران کے حملوں نے امریکہ کے محفوظ ہونے کا وہم چکناچور کردیا ہے
Mar ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۱سی ان ان چینل نے آج صبح شائع ہونے والی رپورٹ میں لکھا ہےکہ ایران کے حملوں نے امریکہ کے محفوظ ہونے کا وہم چکناچور کردیا ہے-
-
ایرانی وزیر خارجہ: امریکی صدر پیچیدہ ایٹمی مذاکرات کو ریئل اسٹیٹ کی ڈیل سمجھتے ہیں
Mar ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۲ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا کہ امریکی صدر نے سفارت کاری اور امریکی عوام دونوں سے خیانت کی ہے۔
-
آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے ایران کے خلاف جنگ کی مذمت کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا
Mar ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۶نجف اشرف میں مقیم مرجعِ اعلیٰ شیعہ آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے ایران کے خلاف جاری جنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے فوری طور پر اس کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے
-
پاکستانی وزیر دفاع: ایران کے ساتھ جنگ کا مقصد ہماری سرحدوں پر صہیونی حکومت کے اثر و رسوخ کو پہنچانا ہے
Mar ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۹پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کرنے کا مقصد ہماری سرحدوں پر صہیونی حکومت کے اثر و رسوخ کو پہنچانا ہے
-
دشمن مسلسل، عبرت ناک اور سبق آموز حملوں کا منتظر رہے، جنرل نائینی
Mar ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان جنرل نائینی نے اعلان کیا ہے کہ دشمن مسلسل، عبرت ناک اور سبق آموز حملوں کا منتظر رہے، جہنم کے دروازے لمحہ بہ لمحہ امریکہ اور صیہونی حکومت پر کھلتے جائیں گے۔
-
ایران کے شہید سپریم لیڈر آخری دم تک ایٹمی ہتھیار نہ بنانے کے شرعی فتوے پر قائم رہے
Mar ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۰ترجمان وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ہم نیک نیتی کے ساتھ مذاکرات کے لیے گئے تھے حالانکہ اس سرزمین کے سپوتوں کے قتل عام کے مناظر ہماری نگاہوں میں بدستور موجود تھے۔