-
نیتن یاہو کے کینیڈا آنے پر انہیں گرفتار کرلیا جائے گا: کینیڈین وزیر اعظم
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۹کینیڈا کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اگر نیتن یاہو کنیڈا آتے ہیں تو انہیں گرفتار کرلیا جائے گا، یہ فیصلہ عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کی جانب سے جاری وارنٹ گرفتاری کے مطابق ہوگا۔
-
غزہ میں صحافیوں کو جانے کی اجازت دی جائے ، عالمی مطالبہ
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۷صحافیوں کی عالمی تنظیم رپورٹرز وداؤٹ بارڈرز نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں نامہ نگاروں کو جانے کی اجازت دی جائے
-
نیتن یاہو نے اسرائیلی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ کو برطرف کر دیا
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۲اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے سلامتی کونسل کے سربراہ زاہی ہنیگبی کو عہدے سے برطرف کردیا ہے۔
-
صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عالم اسلام میں اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۴صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عراق کے قومی سلامتی کے مشیر کے ساتھ ملاقات میں امریکہ اور غاصب اسرائیلی حکومت کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے عالم اسلام میں اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
جنرل پاکپور: ایران دشمن کے خلاف جہنم برپا کر دے گا
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۲۱:۵۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل محمد پاکپور نے کہا کہ ایران کسی بھی آئندہ جارحیت کا ٹھوس اور بھرپور جواب دے گا۔
-
قطر نے بھی غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر اسرائیل کی مذمت کردی
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۹موصولہ اطلاعات کے مطابق امیرِ قطر کی جانب سےغزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کئے جانے پر مذمت کی گئی ہے۔
-
غزہ اور خان یونس میں صیہونی حملوں کا سلسلہ جاری
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۵جارح صیہونی فوجی غزہ اور خان یونس پر اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے ۔
-
وزیر خارجہ کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے بات چیت، یمن و غزہ پر بھی تبادلہ خیال
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۴ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوترش نے ٹیلی فونی رابطے میں غزہ و یمن سمیت علاقے کے حالات پر تبادلہ خیال کیا
-
اسرائیل سے تعلق کی وجہ سے "نیسلے" کمپنی کو بائیکاٹ کی لہر کا سامنا
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳اطلاعات کے مطابق اسرائیلی کمپنی کی ملکیت کی وجہ سے سوئس کمپنی "نیسلے" کو بائیکاٹ کی بڑھتی ہوئی لہر کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت غزہ کی تعمیر نو کے اخراجات برداشت کرے: حماس
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۴اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی غزہ کی تباہی کے ذمہ دار ہیں لہذا انہیں غزہ کی تعمیر نوکے لئے رقم ادا کرنی چاہئے۔