-
ہندوستان میں برفانی تودے گرنےسے15 فوجی ہلاک
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں چار لاپتہ فوجیوں کی لاشیں برف کے اندر سے برآمد ہونے کے بعد برفانی تودہ گرنے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 15 ہو گئی ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں چار لاپتہ فوجیوں کی لاشیں برف کے اندر سے برآمد ہونے کے بعد برفانی تودہ گرنے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 15 ہو گئی ہے۔