-
شب یلدا
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۵ایران میں شب یلدا بڑی دھوم دھام سے منائی جاتی ہے تاہم دیہی علاقوں میں اس کا انداز خاص ہوتا ہے۔ یہ کچھ تصویریں ایران کے قرہ داغ گاؤں میں شب یلدا کے موقع پر جشن اور ضیافت کی روایت کی غماز ہيں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت سے حضرت فاطمہ زہرا (س) کے یوم شہادت پر مجلس عزا کا انعقاد
Dec ۰۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۳حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے ایک مجلس عزا جمعرات کی شام رہبر انقلاب اسلامی اور اہل عصمت و طہارت (س) کے دیگر چاہنے والوں کی موجودگی میں امام خمینی امام بارگاہ میں منعقد ہوئی۔
-
ہیرکان کی خزاں
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۹ہیرکان کے جنگلات ایران کا سب سے زيادہ گھنے جنگلات کا علاقہ ہے، جو بحیرہ کیسپین کے جنوب میں آذربائیجان کے علاقے ہیرکان سے شروع ہوتا ہے گرگان صوبے تک پھیلا ہوا ہے ۔ ان جنگلات میں خزاں کا موسم میں سب سے زیادہ خوبصورت ہوتا ہے۔
-
کیش میراتھن
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۹کیش انٹرنیشنل میراتھن کا چوتھا ایڈیشن جمعہ کو جزیرہ کیش میں دنیا بھر سے 2,200 سے زیادہ ایتھلیٹس کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوا۔
-
مشہد میں ای سی او اجلاس
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۹ایران کے مقدس شہر مشہد میں ای سی او کا اجلاس منعقد ہوا ہے ۔
-
دارالحکومت تہران میں بارش کے دلچسپ نظارے
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۶تہران میں موسم خزاں اپنے عروج پر ہے اور بارشوں نے اس کے حسن کو دوبالہ کردیا ہے۔
-
ایران میں موسم خزاں کی برفباری
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷موسم خزاں میں حالیہ دنوں میں ایران کے مختلف حصوں میں برفباری کے خوبصورت مناظر دیکھنے کو ملے۔ ملک میں سردی اور برفباری کی نئی لہر شروع ہو چکی ہے، جس نے کئی صوبوں کے پہاڑوں کو برفپوش کردیا اور بعض کوہستانی راستے بند ہوگئے ہیں۔
-
تہران میں مقیم غیر ملکی سفرا کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲فوٹوگیلری
-
ایران میں سیب کی پیداوار
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۵تبریز کے باغات میں سیب توڑنے کے خوبصورت مناظر
-
ایران: قم المقدسہ میں عظیم الشان بین الاقوامی "راہ مقاومت" کے زیرعنوان سیمینار کا انعقاد
Oct ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۰قم المقدسہ میں ہندوستانی طلاب کی 35 انجمنوں کے زیر اہتمام ایک بین الاقوامی سیمینار "راہِ مقاومت" کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہید سید حسن نصراللہ اور دیگر شہدائے مقاومت کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ سیمینار کا مقصد اسلامی مزاحمتی تحریک کی اہمیت اور دینی و ملی شناخت کی حفاظت پر زور دینا تھا۔