رائل سوسائٹی سائنسی فوٹوگرافی مقابلہ 2025 میں دنیا بھر کے سائنس دانوں اور فوٹوگرافرز نے اپنی بہترین تصویریں پیش کیں۔ انعام یافتہ تصاویر میں قدرتی مناظر، آسمانی کائنات اور خوردبینی دنیا کی خوبصورتی کو دکھایا۔