Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۷ Asia/Tehran
  • مریخ کے حیرت انگیز مناظر

ناسا نے حال ہی میں مریخ کی سطح کی نایاب اور حیرت انگیز تصاویر کا ایک مجموعہ جاری کیا ہے؛ ایسی تصاویر جو بلند وضاحت کے ساتھ اس سیارے کی پہاڑیوں، گڑھوں اور نامعلوم مناظر کی غیر معمولی جزئیات کو آشکار کرتی ہیں اور جنہوں نے سائنس دانوں اور خلاء کے شائقین کی نظر کو مریخ کے بارے میں یکسر بدل دیا ہے۔

ٹیگس