SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوٹو گیلری

  • ایران، روس اور چین کی بحری فوجی مشقیں

    ایران، روس اور چین کی بحری فوجی مشقیں

    Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۶

    میرین سیکورٹی بیلٹ دو ہزار بائیس" کے نام سے انجام پانے والی مشقوں میں ایران روس اور چین کے بحری دستوں نے حصہ لیا اور تجارتی جہازوں کو قزاقوں سے چھڑانے اور آگ بجھانے کی مشقیں انجام دیں۔ ایران چین اور روس کی مشترکہ بحری مشقیں جمعے سے بحر ہند کے شمالی علاقے میں شروع ہوئی ہیں جن میں ایرانی فوج کے ساتھ ساتھ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ یونٹ بھی شامل ہے۔

  • پلاسکوسانحے میں فائربریگیڈ کے شہید کارکنوں کو خراج تحسینا

    پلاسکوسانحے میں فائربریگیڈ کے شہید کارکنوں کو خراج تحسینا

    Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۲

    بدھ 19 جنوری 2022 کو تہران کے پلاسکو مارکیٹ کی عمارت کے سانحے کی برسی کے موقع پر فائربریگیڈ کے عملے کے شہید ہونے والے کارکنوں کو خراج تحسین پیش کیا گيا۔

  • صدر مملکت ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کا دورۂ ماسکو

    صدر مملکت ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کا دورۂ ماسکو

    Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۱

    صدر ایران ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن کی دعوت پر، دو روزہ سرکاری دورے پر ماسکو پہنچے ہیں۔

  •  قومی صنعت میں مویشیوں کی پیداوار

     قومی صنعت میں مویشیوں کی پیداوار

    Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۴

    ایگریکلچر اینڈ اینیمل ہسبنڈری کمپنی  مگسل نے 1970 اپنے کام کا آغاز کیا اور 1973 میں زراعت اور مویشی پروری کے مختلف شعبوں میں اپنے کام کو وسعت دی اور ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے آغاز کے برسوں میں یہ کمپنی زراعت اور مویشی پروری کے شعبوں میں تنہا کام کرنے والی کمپنی ہوا کرتی تھی ، اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد یہ کمپنی اسلامی انقلاب کی مستضعفین فاؤنڈیشن میں کا حصہ بن گئی۔

  • سنندج میں بارش اور برف کے مناظر

    سنندج میں بارش اور برف کے مناظر

    Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۳

    ایران کے مختلف صوبوں میں گذشتہ رات سے بارش اور برف کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ایران کے صوبے کردستان میں بارش اور برف کی شدت زیادہ دیکھائی دے رہی ہے بارش اور برف کی وجہ سے راستے بند ہوگئے ہیں اور اسکولوں کی بھی چھٹی کردی گئی ہے۔

  • کرمانشاہ کی مسجد شافعی اسلامی فن تعمیرکا حسین شاہکار

    کرمانشاہ کی مسجد شافعی اسلامی فن تعمیرکا حسین شاہکار

    Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۳

    ایران کا شہر کرمانشاہ ایک سیاحتی شہر ہے اور اس شہر کا سفر کرنے والے اس شہر میں موجود آثار کو دیکھ کر حیرت زدہ ہوجاتے ہیں اس شہر کی آبادی کا بڑا حصہ شیعہ مسلمانوں پر مشتمل ہے لیکن ایران کے دیگر شہروں کی طرح اس شہر میں بھی برادارن اہل سنّت کی آباد ہیں اور ان کی مساجد بھی موجود ہیں انہی مساجد میں سے ایک مسجد شافعی بھی ہے ، مسجد شافعی کرمانشاہ شہر کی قدیم تاریخی مساجد میں شمار ہوتی ہے ، یہ شہر کی خوبصورت ترین مساجد میں سے ایک ہے جس میں قدیم معماری کے حسین جلوے نظر آتے ہیں یہ مسجد کرمانشاہ کے مرکزی ب

  • عود کی لکڑی سے مختلف اشیاء کی تیاری

    عود کی لکڑی سے مختلف اشیاء کی تیاری

    Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۸

    ویتنام کے دارالحکومت  ہنوئی کے اطراف میں عود گاؤں  واقع ہے اس گاؤں کے اکثر رہائیشی کا پیشہ عود کی لکڑی کی پیداوار اور اس سے جڑے دیگر کام ہیں، یہ افراد چین کے نئے سال کی آمد کے موقع پر عود کی لکڑی کو خشک کر کے اس سے مختلف اشیاء تیار کررہے ہیں جبکہ خشک عود کی لکڑی کو اگربتی کے طور پر بھی تیار کررہے ہیں ان اشیاء کی چین اور دیگر ممالک میں بڑی مانگ ہے۔ 

  • گنبد ہارونیه مشہد کی تصاویر

    گنبد ہارونیه مشہد کی تصاویر

    Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۵

    گنبد ہارونیہ ایران کے شہر مشہد کے شمال مغرب میں 25 کیلو میٹر کے فاصلے پر توس شہر کے قدیمی ترین آثار میں سے ہے ، گنبد ہارونیہ مقبرہ فردوسی کے قریب واقع ہے ، یہ تاریخی عمارت ساتویں یا آٹھویں صدی ہجری قمری میں تعمیر ہوئی ، لیکن اس حوالے سے تحقیق مکمل نہیں ہوئی ہے۔ ہارونیہ عوام میں بقعہ ہارونیہ کے نام سے معروف ہے جبکہ یہ تاریخی عمارت گنبد ہارونیہ کے نام سے بھی جانی جاتی ہے۔ 

  • سپاہ پاسداران کی محمدرسول اللہ فوجی مشقیں مکمل

    سپاہ پاسداران کی محمدرسول اللہ فوجی مشقیں مکمل

    Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے محمدرسول اللہ کے نام سے سالانہ فوجی مشقیں مکمل کرلی ہیں۔

  • افغان عوام کی تازہ ترین صورتحال تصاویر کی زبانی

    افغان عوام کی تازہ ترین صورتحال تصاویر کی زبانی

    Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸

    ملک سے امریکہ کے نکلنے اور طالبان کے برسر اقتدار آجانے کے چار ماہ بعد افغان عوام اپنی معیشت کا پہیہ چلائے رکھنے کے لئے سخت جدوجہد کر رہے ہیں۔ حالیہ دنوں میں عالمی اداروں نے خبردار کیا ہے کہ اگر افغان عوام کی فوری مدد نہ کی گئی اور اس ملک کے منجمد اثاثے امریکہ نے آزاد نہ کئے تو افغانستان میں ایک انسانی بحران جنم لے لے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • مندر کو لاکھوں روپیہ چندہ دینے والی بی جے پی کی دلت رکن اسمبلی کو ہی نہیں ملی پوجا کی اجازت!

    مندر کو لاکھوں روپیہ چندہ دینے والی بی جے پی کی دلت رکن اسمبلی کو ہی نہیں ملی پوجا کی اجازت!

    ۱۲ minutes ago
  • بنگلہ دیش: حکمراں جماعت کے سینیئر لیڈر مرزا فخرالاسلام عالمگیر صدر منتخب

  • وسطی افریقی جمہوریہ میں سونے کی کان میں درد ناک حادثہ، 30 کان کنوں کی موت

  • اسرائیل کی عالمی تنہائی عروج پر، بین الاقوامی حیثیت بدترین دور میں داخل

  • پاکستان: اپوزیشن پر منحصر ہے کہ وہ کب تک مذاکرات کی میز پر آتے ہیں، شہباز شریف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS